"روآل آمونسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
Roald Amundsen
 
[[ملفتصویر:RoaldAmundsen.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|روآل آمونسن ]]پیدائش:[[16 جولائی]] [[1872ء]]
 
انتقال:[[18 جون]] [[1928ء]]
سطر 7:
[[ناروے]] کا مہم جو جس نے [[قطب جنوبی]] دریافت کیا۔ [[1911ء]] میں ناروے سے سات آدمیوں اور 115 کتوں کی ایک ٹیم لے کر [[قطب شمالی]] روانہ ہوا۔ لیکن بعد ازاں رخ تبدیل کر لیا اور جنوب کی طرف چل دیا۔ اگلے سال قطب جنوبی جا پہنچا جہاں خیمہ نصب کرنے کے بعد ناروے کا جھنڈا لہرایا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے [[1926ء]] میں [[قطب شمالی]] کے اوپر پرواز کی۔ [[1928ء]] میں قطب جنوبی میں ایک جہاز کی تلاش میں گیا اور لاپتا ہو گیا۔
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Roald Amundsen}}
 
[[زمرہ:1872ء کی پیدائشیں]]