"ڈہلیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے، چاہیے
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نباتات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے، چاہیے
سطر 2:
'''ڈہلیا''' (Dahlia) بڑے، کئی [[رنگ|رنگوں]] اور نمونوں اور خوبصورت [[پھول|پھولوں]] والے سدا بہار جھاڑی دار پودے کا نام ہے۔ اس میں پھول دسمبر سے لے کر [[اگست]] تک کھلتے رہتے ہیں اور ایک پھول کئی [[دن]] کھلا رہتا ہے۔
 
اس [[پھول]] کا اصل وطن [[میکسیکو]] ہے۔ ہسپانوی مہم جوؤں نے 15 ویں صدی ميں اسے میکسیکو کے پہاڑی علاقوں میں دیکھا۔ [[میکسیکو]] کا یہ قومی پھول ہے۔ 1872 میں ایک پودا میکسیکو سے [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]] پہنچا اس پودے سے ہی اسکیاس کی باقی اقسام بنائی گئیں۔ انگریز اسے برصغیر لے آئے۔
 
اس پودے کا نام ڈہلیا 18 ویں صدی کے سویڈش ماہر نباتات اینڈرز ڈاہل کے نام پر رکھا گیا۔
 
اپنے تیز اور حیران کن رنگوں کی وجہ سے یہ [[پھول|پھولوں]] کے شوقین لوگوں کا پسندیدہ پودا ہے۔ ڈہلیا کا پودا 1 [[فٹ]] (30 سینٹی میٹر) سے لے کر 8 [[فٹ]] (240 سینٹی میٹر) تک اونچا ہو سکتا ہے اور اسکےاس کے پھول کا قطر 2 انچ (5 سینٹی میٹر) سے لے کر 1 [[فٹ]] (30 سینٹی میٹر) تک ہو سکتا ہے۔
 
ڈہلیا کی 20000 اقسام (Cultivars) اور 30 انواع (Species) ہیں۔
 
سردیوں میں اسے کورے سے بچانا چاہیۓچاہیے اور اسے دھوپ میں رہنا چاہیۓ۔چاہیے۔ اگست میں اسکیاس کی ٹہنیوں سے نۓنئے پودے بناۓبنائے جاتے ہیں۔
 
== ایوان تصویر ==
111,638

ترامیم