"پیچش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
پیچش (dysentery) ایسے [[مرض]] کو کہتے ہیں کہ جب [[آنتوں]] میں [[التہاب|شوزش (inflammation)]] کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہو اور اس حالت میں عام طور [[اسہال]] کی کیفیت بھی نمودار ہوجاتی ہے لیکن لازمی نہیں کہ ہمیشہ ایسا ہوتا ہو۔ آنتوں کی سوزش عام طور پر اس آنت کے حصے میں زیادہ دیکھنے میں آتی ہے جسے [[قولون]] (colon) کہتے ہیں۔ پیچش کی کیفت میں [[پیٹ]] میں [[مروڑ|مروڑ (cramp)]] ، [[درد (ضدابہام)|درد]] ، [[متلی|متلی (nausia)]] اور [[قے]] کی [[علامات (طب)|علامات]] بھی ظاہر ہوسکتی ہیں۔ مزید یہ کہ پیچش میں جو اسہال ہوتا ہے اس میں سوزش یا [[التہاب]] کے باعث ہونے والی [[نسیج|نسیجی]] توڑ پھوڑ کی وجہ سے [[مخاط|چکناہٹ (mucus)]] اور [[خون]] کی ملاوٹ بھی نظر آسکتی ہے۔ پیچش متعدد اقسام کے [[خردنامیوں]] (microorganisms) کی وجہ سے پیدا ہوسکتی ہے جن میں [[حُمہ|virus]] ، [[اوالیہ|اوالین (protozoa)]] ، [[جراثیم|جراثیم (bacteria)]] اور [[طفیلیہ|طفیلیوں (parasite)]] وغیرہ کے ساتھ ساتھ [[کیمیاء|کیمیائی]] خراشین (irritants) بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ پیچش کی نہایت عام اقسام میں جراثیم [[shigella]] کی وجہ سے ہونے والی [[عصوی پیچش|عصوی پیچش (bacillary dysentery)]] اور طفیلیہ [[امیبہ]] (ameba) کی وجہ سے ہونے والی [[امیبی پیچش|امیبی پیچش (amebic dysentery)]] شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:طب معدہ و آنت]]