"پیکنگ کا انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
| synonyms = ''Sinanthropus pekinensis''
}}
انسان پیکنگ یا پیکنگ کا انسان یا (چینی : 北京猿人; پینین: Běijīng Yuánrén) نوع انسانی کی ایک قسم یعنی کھڑے انسان کی مثال ہے۔اسہے۔ اس انسان کے باقیات کے کچھ حصے بیجنگ چین کے قریبی علاقے میں [[1923ء]] تا [[1927ء]] تک کی گئی کھدائی سے ملی۔ [[2009ء]] میں ایک سائنسی اندازے کے مطابق یہ انسان ساڑھے سات لاکھ سال قبل وجود رکھتا تھا جبکہ کچھ اندازوں کے مطابق یہ زمانہ سات لاکھ اسی ہزار سال سے 6 لاکھ اسی ہزار سال کے درمیان ہے۔
 
[[1929ء]] تا [[1937ء]] تک اس کے کھوپڑی کے 15 جبکہ نچلی جبڑے کے اا ہڑیاں اور کچھ دانتیں دریافت ہوئیں۔جبکہہوئیں۔ جبکہ اسی علاقے میں موجود ایک غار سے کئی اوزار جو پتھر کے سادہ اوزار تھے دریافت ہوئے۔
{{Commonscat|Peking Man}}