"چارلس ببیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
چارلس 26 [[دسمبر]] [[1791ء]] کو [[لندن]]، [[انگلستان]] کے مقام پر پیدا ہوئےـ ان کا [[باپ]] بنیامین ببیج لندن میں ایک [[بینک کار]] اور امیر آدمی تھا، لہذا چارلس کے لیے ابتدائی [[تعلیم]] اشرافیہ اسکولوں اور اساتذہ سے حاصل کرنا ممکن تھاـ تقریباً آٹھ سال کی عمر میں انہیں ایک خطرناک [[بخار]] سے بچنے کے لیے ایک نواحی [[اسکول]] میں منتقل کرنا پڑاـ اس کے بعد، انہوں نے [[ٹوٹنس]]، جنوبی ڈیون میں کنگ ایڈورڈ VI گرامر اسکول میں شمولیت اختیار کی، لیکن نازک صحت نے انہیں نجی تدریس کی جانب واپسی پر مجبور کر دیا۔
اس کے بعد، انہوں نے ریورنڈ اسٹیفن فری مین کی طرف سے منظم ایک 30-سٹوڈنٹ کلوزڈ اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔ اکیڈمی میں ایک بڑی لائبریری تھی جہاں ببیج خود سے ریاضی کا مطالعہ کرتے تھے۔ اس طرح انہیں ریاضی سے لگاؤ ہو گیا۔ اکیڈمی سے جانے کے بعد ان کے دو سے زیادہ ذاتی [[معلم]] تھے۔
[[1812ء]] میں، جب ببیج کو [[پیٹر ہاؤس، کیمبرج|پیٹر ہاؤس]] میں منتقل کر دیا گیا، وہ سب سے اچھے ریاضی دان تھے۔ لیکن وہ اعزاز کے ساتھ سندیافتہ ہونے میں ناکام رہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے [[1814ء]] میں بغیر امتحان کے ایک اعزازی ڈگری حاصل کی۔ آپ نے 18 [[اکتوبر]] [[1871ء]] میں وفات پائی۔ <ref>{{cite web | accessdate=15 دسمبر 2016ء | url=http://www.charlesbabbage.net/}}</ref>
 
== کمپیوٹر کا باپ ==
ببیج ﻧﮯ ریاضی ﺍﻭﺭ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ کے جدولوں كی ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻠﺮﮐﻮﮞ کے ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭہ كو ﻣﻼﺯﻡ ركها ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ جدولوں ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﮯ لیے انہيں كئى ﮔﮭﻨﭩﮯ صرف ﮐﺮنا پڑتے۔ ليكن ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ سكتيں۔ ﻭﮦ بار بار جدول بنانے كے كام سے اكتا گئے۔ نتيجتاً، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ايسى [[ﻣﺸﯿﻦ]] بنانے ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮچنا ﺷﺮﻭﻉ ہوئے جو بنا غلطى كئے جدولوں كا حساب كر سكے۔
[[1822ء]] میں انہوں نے ڈفرینشل انجن (differential engine) تیار کیا جو قابل اعتماد جدول بنا سکتا تھا۔ [[1842ء]] میں انہوں نے اینالیٹکل انجن کا خیال پیش کیا، جو فی منٹ 60 اضافے کی اوسط رفتار سے ریاضی کے کسی بھی مسئلہ کے لیے [[حساب]] کے افعال کو مکمل طور پر خود کار طریقے سے انجام دے سکے۔ بدقسمتی سے ،سے، وہ اس مشین کا قابل عمل نمونہ تیار کرنے کے قابل نہیں تھے۔
 
== بیرونی روابط ==