"نیناسیمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tl:Nina Simone
م روبالہ جمع: uk:Ніна Саймон; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Nina.jpg|framepx|thumb|left|نیناسیمون]]پیدائش: 21 فروری 1933
 
انتقال:21 اپریل 2003ء
سطر 7:
انیس سو انسٹھ میں انہوں نے اپنا پہلا گانا گایا جس کے بعد ان کا شہرۂ آفاق گانا ’my baby just cares for me‘ سامنے آیا جو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا قرار دیا جاتا ہے۔ یہ گانا انیس سو اسّی کی دہائی میں ایک بار پھر جاری کیا گیا اور اتنا ہی مقبول ہوا جتنا پہلی بار ہوا تھا۔
 
[[Imageتصویر:Nina 1.jpg|framepx|thumb|left|نیناسیمون گاتے ہوئے]]نینا سیمون اپنے سخت مزاج کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔ وہ عموماً اپنے کنسرٹ پر بہت تاخیر سے پہنچا کرتی تھیں اور انہوں نے ایک مرتبہ اپنی ریکارڈنگ کمپنی کے مالک پر غصے میں آ کر گولی بھی چلا دی تھی۔
 
نینا کو ان کے پیانو بجانے کے منفرد انداز اور ان کی مخصوص آواز کی وجہ سے آنے والی صدیوں میں یقیناً بہت چاہت کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ ۔
سطر 50:
[[th:นิน่า ซิโมน]]
[[tr:Nina Simone]]
[[uk:Ніна Саймон]]
[[yo:Nina Simone]]
[[zh:妮娜·西蒙]]