"چھتیس گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، بر سر اقتدار، اترپردیش، سے، اور، \1 رہی، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
'''چھتیس گڑھ''' : بھارت کی ریاستوں میں ایک ریاست ہے۔ یہ وسط بھارت میں واقع ہے۔ حال ہی میں ریاست [[مدھیہ پردیش]] کو تقسیم کرکے چھتیس گڑھ ریاست قائم کی گئی۔ اس کا دار الحکومت [[رائے پور]] ہے۔
چھتیس گڑھ : جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے ایک ایسا علاقہ ہے جہاں چھتیس قلعے واقع ہوں لیکن مشہور برطانوی مورخ جے بی بیگلرکی تحقیق کے مطابق یہ نام ’’چھتیس گڑھ‘‘ نہیں بلکہ ’’ چھتیس گھر‘‘ ہے جو اس علاقے میں بسنے والے نچلی ذات کے چھتیس ’’دلت‘‘ خاندانوں کی نسبت سے مشہور ہو گیا
== ریاست کا قیام ==
یکم نومبر 2000ء کو انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے بطن سے پیدا ہونے والی چھبیسویں ریاست چھتیس گڑھ میں انڈیا کی آبادی کے لحاظ سے شیڈولڈ کاسٹ اور قبائلی گروہوں کا تناسب سب سے زیادہ زیادہ ہے اور ریاست کی پوری آبادی کا چوالیس اعشاریہ سات فی صد مختلف قبائلی گروہوں اور شیڈولڈ کاسٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ قبائل جو خود کو فرزند زمین
== جفرافیائی حالت ==
[[تصویر:Map Chhattisgarh state and districts.png|thumb|250px|left|محل وقو چھتیس گڑھ، اور چھتیس گڑھ کی ریاستیں۔]]
جغرافیائی لحاظ سے ایک لاکھ پینتس ہزار ایک سو تینتیس مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط چھتیس گڑھ کے شمال میں بہار اور اترپردیش اور شمال مشرق میں جھارکھنڈ واقع ہیں۔ جن کے جنوب میں آندھرا پردیش مشرق میں اڑیسہ اور مغرب میں مہاراشٹر اور شمال مغربی شمت پر مدھیہ پردیش واقع ہے۔ ریاست کی آبادی 20795956 نفوس پر مشتمل ہے، جس میں تعلیم کا تناسب 65 فی صد ہے۔ اس کے علاوہ ریاست میں بولی جانے والی زبانوں میں چھتیس
== پیداوار اور معدنیات ==
چھتیس گڑھ میں کافی اقسام کی معدنیات بھی پائی جاتی ہیں۔ جن میں لوہا
== سیاسی حالت ==
ریاست چھتیس گڑھ میں کئی سیاسی جماعتوں کا اثر رسوخ ہے۔ بھارتیہ جنتہ پارٹی کو ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ’’ڈاکٹر رامن سنگھ ‘‘ کا تعلق بھی بھارتیہ جنتہ پارٹی سے ہے۔ جو نومبر 2003 میں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ انڈین نیشنل کانگریس بھی ریاست کے سیاسی میدان میں اہمیت کی حامل ہے۔ انڈین نیشنل کانگریس کو موجودہ بر سر اقتدار جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی سے قبل اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل
== حوالہ جات ==
|