"چہار حشرات خاتمہ مہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[File:Tree-Sparrow-2009-16-02.jpg|thumb|left|250px| [[Eurasian tree sparrow|چڑیا]] جو اس مہم کی سب سے اہم شکار تھی۔]]
'''چہار حشرات خاتمہ مہم''' ([[چینی زبان|چینی]]:打麻雀运动، [[انگریزی زبان|انگریزی]]:Four Pests Campaign) ایک مہم جو [[چین]] کے انقلابی لیڈر [[ماؤزے تُنگ]] کے دور میں فصلیں خراب کرنے والے حشرات اور پرندوں کے خلاف چار سالہ جنگ تھی جو عام طور پر '''چڑیا مارنے کی مہم''' ([[چینی زبان|چینی]]:消灭麻雀运动، [[انگریزی زبان|انگریزی]]:Kill a Sparrow Campaign) کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ہے۔ چینی رہنما کے حکم پر [[1958ء]] سے [[1962ء]] تک Four Pests Campaign نامی مہم کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد مچھروں، مکھیوں، چوہوں اور چڑیا کی ایک عام قسم کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا تھا۔<ref name="Summers">{{cite book|last=Summers-Smith|first=J. Denis|authorlink=J. Denis Summers-Smith|year=1992|title=In Search of Sparrows|publisher=Poyser|location=London|isbn=0-85661-073-9|pages=122–124}}</ref>
==مہم==
چینی حکام کا خیال تھا کہ یہ جاندار چاول اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچا رہے تھے لہٰذا ان کے خاتمہ کے لیے ملک بھر میں مہم شروع کردی گئی۔
سطر 7:
==نتائج==
ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ چڑیا کی نسل ختم ہونے سے ان کیڑوں اور حشرات کو کھانے والے پرندے نہ رہے جو اصل میں فصلوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ تھے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ چین میں چاول کی فصل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی جبکہ باقی فصلوں کو بھی کیڑوں اور حشرات نے بے پناہ نقصان پہنچایا اور پورے ملک میں قحط کا سماں پیدا ہو گیا جو تقریباً دو کروڑ لوگوں کی موت کا سبب بنا۔ اگرچہ چینی حکومت چڑیوں کی نسل ختم کرنے پر بہت پچھتائی اور عوام کو احکامات دیے گئے کہ وہ چڑیا کے خلاف کاروائیاں بند کر دیں لیکن اس فیصلے کے اثرات سامنے آنے تک قحط پورے ملک پر ناقابل تصور قیامت برپا کرچکا تھا۔ چڑیا مارنے پر [[قحط]] کا عذاب نازل ہونے کو چینی تاریخ کی خوفناک ترین آفات میں شمار کیا جاتا ہے۔
<ref name="test">[http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/11-Feb-2015/193080 وہ وقت جب ’چڑوں‘کے خلاف چین کا اعلان جنگ 2 کروڑ شہریوں کی جان لے گیا], روزنامہ پاکستان.پاکستان۔</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}