"ڈان (اخبار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، دیے، صورت حال، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
 
'''ڈان''' <small>(DAWN)</small> [[پاکستان]] کے مشہور [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لسان|زبان]] کے [[خبر|اخبارات]] میں سے ایک ہے۔ یہ کاغذی صورت میں اور [[آن لائن]] پڑھا جاسکتا ہے۔
ڈان ،ڈان، [[26 اکتوبر]] [[1941ء]] کو [[محمد علی جناح|قائداعظم]] محمد علی جناح‌ کی ذاتی پرستی میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کے ترجمان کی حیثیت ہفت روزہ کے طور پر جاری کی اگیا۔ [[1942ء]] میں یہ روزنامہ ہو گیا۔ اس نے مسلم لیگ اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے فرائض شاندار طریقے سے انجام دیے۔ روزنامہ ڈان کے پہلے ایڈیٹر Pothan Joseph تھے جو اپنے صحافتی کیریئر اور تجربے کے باعث کافی مقبولیت رکھتے تھے۔ [[1945ء]] میں الطاف حسین کو اس کا ایڈیٹر مقرر کیا گیا۔ روزنامہ ڈان اور دیگر مختلف اخبارات نے آزادی جدوجہد اور مسلمانانِ ہند کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کے مسائل، موقف ،موقف، معاملات اور واقعات احسن طریقے سے پیش کیے اور وقت کے سامنے صحیح صورت حال رکھی ۔رکھی۔ ڈان نے برصغیر پاک و ہند کے دس کروڑ مسلمانوں کی آواز کو بلند کیا ۔کیا۔ قیام پاکستان کے وقت روزنامہ ڈان اور اس قسم کے دیگر اخبارات کے روزانہ اشاعت کا اندازہ تقریباً 50 ہزار پرچے تھے۔ روزنامہ ڈان نے وقت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھا اور انگریزی زبان میں مسلم صحافیوں‌کی شدید قلت کے باوجود مسلم دشمن عناصر، صحافی ،صحافی، اخبارات اور رسائل کا مقابلہ بڑے جوش و جزبے سے جاری رکھا ۔رکھا۔ جبکہ غیر مسلم اخبارات اور پرچے کثرت اورر وسائل سے مضبوط تھے اور وہ بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کر رہے تھے۔<ref>{{cite web | title =محمد علی جناح|publisher=بنگلہ پیڈیا |url=http://banglapedia.org/HT/J_0118.HTM}}</ref><ref>{{cite web | title=میوٹنی سے ماؤنٹ بیٹن|publisher=ناشر جامعہء کولمبیا|url=http://www.columbia.edu/cu/cup/catalog/data/071030/0710305486.HTM}}</ref>
روزنامہ ڈان کی ایک خوبی یہ تھی کہ اس نے مستقل کے صحافیوں کے لیے اعلیٰ‌ترین تربیت گاہ کا کردار ادا کیا اور یہ حقیقت ہے کہ انگریزی صحافت میں بے شمار صحافیوں کا ظہور روزنامہ ڈان کے باعث ہوا۔ روزنامہ ڈان نے تقریباً سات دہائیوں سے کامیابی سے اپنی اشاعت کو برقرار رکھا ۔[[کراچی]] کے علاوہ [[اسلام آباد]]، [[لاہور]]، [[پشاور]] ، [[کوئٹہ]] اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی ڈان کے دفاتر موجود ہیں۔
 
حمید ہارون چیف ایگزیکٹیو جبکہ عباس ناصر ڈان کے موجودہ ایڈیٹر ہیں۔