"ڈون۔وولگا نہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(←‏top: درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[تصویر:VolgaDonCanalonrussianstamp.jpg|thumb|روس کے ایک ڈاک ٹکٹ پر ڈون۔وولگا نہر کے افتتاح کا منظر]]
 
'''لینن وولگا۔ڈونوولگا۔ ڈون نہر''' [[روس]] میں [[دریائے وولگا]] اور [[دریائے ڈون]] کو ملانے والی ایک نہر ہے جس کی لمبائی 101 کلومیٹر ہے۔
 
مذکورہ دونوں دریاؤں کو ایک نہر کے ذریعے منسلک کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ پہلی مرتبہ یہ کام [[1569ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] ترکوں نے انجام دیا۔ [[پیٹر اعظم]] نے 17 ویں صدی کے اواخر میں اس کام کو مکمل کرنے کی ناکام کوشش کی۔ بعد ازاں اس طرح کی بہت سی کوششیں کی گئیں لیکن حقیقتاً کوئی بھی اس کام کو مکمل نہ کرسکا۔