"انسانی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، سے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[ملف:skell.jpg|left|300px|ڈھانچہ انسانی کا خاکہ]]
 
جسم میں سب سے اوپر سر یا [[انسانی کھوپڑی|کھوپڑی]] ہوتی ہے۔کھوپڑیہے۔ کھوپڑی کی ہڈیوں کے دو گروہ ہوتے ہیں ایک وہ جسے [[کاسئہ سر]] یا پیالہ کہتے ہیں۔ ان میں دماغ ہوتا ہے۔ اور دوسری چہرے کی ہڈیاں ہیں۔ کھوپڑی کے بالائی حصہ میں دماغ کھوپڑی کے حصے کاسئہ سر میں دھرا ہوتا ہے جہاں یہ ہڈیوں کے جال میں پوری طرح محفوظ رہتا ہے۔ کاسئہ سر آٹھ غیر متحرک ہڈیوں سے بنا ہوتا ہے جو دماغ کی حفاظت میں نہایت مدد دیتے ہیں۔===چہرہ===
کھوپڑی کا زیریں حصہ جو چہرہ ہے چودہ ہڈیوں سے بنا ہوتا ہے۔ ان میں سے نیچے والے جبڑے کے علاوہ باقی سب غیر متحرک ہیں۔ کاسئہ سر اور چہرے کی ہڈیوں کے مقام اشتراک پر آنکھوں اور ناک کے سوراخ واقع ہیں۔ تالو منہ کے سوراخ کی چھت بناتا ہوا اسے ناک کے سوراخ سے جدا کرتا ہے۔
 
=== پیٹرو کا حلقہ ===
 
چلمچی کی شکل کی ہڈی جو ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کی جانب جڑی ہوئی ہے ،ہے، اسے پیٹرو کا حلقہ کہا جاتا ہے۔ یہ چار ہڈیوں سے بنتی ہے یعنی دو کولہے کی ہڈیاں اطراف اور سامنے کی جانب اور [[کوککس]] اور [[سیکرم]] ہڈیاں پیچھے کی جانب۔ پیٹرو کا حلقہ پیٹ اور اس کے مشتملات کا سہارا ہے اور کولہے کے جوڑوں کے لیے جگہ مہیا کرتا ہے۔ کولہے کہ چوٹ بہت خطر ناک ہوتی ہے۔
 
== کولہے کی ہڈیاں ==
=== قبضہ نما جوڑ ===
 
قبضہ نما جوڑ ایسے جوڑ کو کہتے ہیں جن میں ہڈیوں کی سطح خم کھا کر ایک دوسرے کے ساتھ اس طرح ملی ہوتی ہے کہ صرف سیدھا کھڑا ہوا جاسکے یا کسی ایک جانب جھکا جاسکے۔ کہنیاں ،کہنیاں، گھٹنا اور ٹخنے اس کی مثال ہیں۔
 
[[زمرہ:صماوی نظام]]