"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، کیے، سے، سے، امریکا، کر لیا، تنازع، دیے، کی بجائے، صورت حال
درستی املا |
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، کیے، سے، سے، امریکا، کر لیا، تنازع، دیے، کی بجائے، صورت حال |
||
سطر 31:
=== واجپائی کا بیان ===
ایک بار اس وقت کے بھارتی
== نواز شریف کا بیان ==
سطر 37:
=== بھارتی جنرل کش پال کا اعتراف ===
بھارتی فوج کے سابق جنرل [[کشن پال]] نے اعتراف کیا ہے کہ کارگل جنگ حقیقت میں بھارت نے نہیں جیتی۔ [[نئی دہلی]] میں بھارتی ٹی وی کو
=== بھارتی فوجی ٹریبونل کا کارگل جنگ کی تاریخ دوبارہ لکھنے کا حکم ===
سطر 43:
=== پرویز مشرف کا متنازع کردار ===
سابق پاکستانی جنرل و صدر [[پرویز مشرف]] کا کردار کارگل جنگ کے حوالے سے منتازعہ رہا ہے۔ پرویز مشرف نے بھارت کے ایک ٹیلی ویژن چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ کارگل کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس جنگ کے سبب ہی کشمیر کے مسئلے پر بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے رضامند ہوا تھا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس کی وجہ سے نئی دہلی کے روئیے میں تبدیلی آئی تھی اور وہ مذاکرات کے ذریعے [[کشمیر]] کے تنازعے کے حل کے لیے تیار ہوا تھا۔ <ref>[http://web.archive.org/web/20120206010617/http://www.voanews.com/urdu/news/musharraf-kargil-24july2009-51572872.html وائس آف
بھارتی فوج کے سابق سربراہ [[وی پی ملک]] نے کہا کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل جنگ کے بارے میں جھوٹ بولا۔ انھوں نے کہا کہ کارگل جنگ کے بارے میں پرویز مشرف نے مسلسل اپنے بیانات تبدیل
=== کارگل جنگ میں اسرائیل کا کردار ===
10فروری 2008 کو نئی دہلی میں [[اسرائیل]] کے سفیر [[مارک سوفر]] نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ملک نے 1999ء میں پاکستان کے ساتھ کارگل کی جنگ کا رخ بدلنے میں بھارت کی مدد کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ہفت روزہ "آﺅٹ لک" کو انٹرویو میں اسرائیلی سفیر نے بتایا کہ کس طرح کارگل کے بعد دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات کو فروغ حاصل ہوا جب اسرائیل نے ایک نازک مرحلے پر زمینی
{{اقتباس|میرا خیال ہے ہم نے بھارت کو ثابت کیا کہ وہ ہم پر بھروسہ کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اسکے لیے وسائل موجود ہیں۔ ضرورت کے وقت ایک دوست ہی حقیقی دوست ہوتا ہے۔}}
اسرائیلی سفیر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ بھارت اسرائیلی تعلقات اسلحے کی خرید و فروخت سے آگے بڑھیں گے۔ اس نے مزید کہا:
سطر 57:
* [http://www.india-today.com/kargil/ کارگل سٹوری] - [[انڈیا ٹوڈے]]
* [http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/south_asia/401931.stm تنازعات کے عام شہریوں پر اثرات] - [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]]
* [http://yaleglobal.yale.edu/display.article?id=4506 جس دن ایک جوہری
* [http://www.satribune.antisystemic.org/www.satribune.com/archives/august04/P1_rauf.htm کارگل جنگ: مشرف کا ایٹم بم پھٹنے کا منتظر ہے]
* [http://www.csis.org/media/csis/pubs/sam12.pdf کارگل جنگ کا مختصر تجزیہ اسٹریٹجک اور بین الاقوامی مطالعہ کا مرکز (PDF)]
|