"روشنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
||
== سفید روشنی ==
[[
سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اس کا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔
جب روشنی کا ایک حصہ دوسرے واسطے میں داخل ہو کر مڑ جاتا ہے تو اسے [[انعطاف]] کہتے ہیں۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب دوشنی کسی کثیف واسطے dense medium سے کسی ہلکے واسطے light medium میں یا ہلکے واسطے سے کثیف واسطے میں داخل ہوتی ہے۔
[[
اس کی ایک مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ
جب روشنی ہوا(light medium) میں سے گزر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب [[کثیف]] واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے تو اپنے [[ارتفاع]] سے پرے ہو جاتی ہے۔
== روشنی کی شدت ==
== روشنی کی شدت ==
== روشنی کی شدت ==
== مزید دیکھیے ==
٭[[برقناطیسی اشعاع|Electromagnetic waves]]
{{
[[زمرہ:تابکاری]]▼
[[زمرہ:روشنی]]
▲[[زمرہ:تابکاری]]
|