"ڈیوڈ کیمرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
'''ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن''' {{دیگر نام|انگریزی =David William Donald Cameron}} (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) [[برطانیہ]] کے سابق [[وزیرِ اعظم]]، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی [[سیاسی جماعت]] کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔
 
کیمرن نے [[جامعہ|یُونورسٹی]] آف [[آکسفورڈ]] میں [[فلسفہ]]، [[سیاست]] اور [[معاشیات|مُعاشیات]] (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا.کیا۔ اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک [[بعید نما|ٹی وی]] [[مرافقہ|کمپنی]]) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔
 
سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انہیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی اور جلدی سے انہوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔