"ژےنگ ہینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Zhang Heng.jpg|thumb|left|ژےنگ ہینگ]]
'''ژےنگژے نگ ہینگ''' ایک چینی [[فلکیاتدان]]،[[حسابدان]]،[[مؤجد|موجد]]،[[جغرافیہ دان]]،[[نقشہ دان]]،[[مصور]]،[[شاعر]]، سفارتکار اور ادبی عالم تھا۔ ژےنگژے نگ ہینگ کا تعلق چین کے شہر نےنۓینگ،صوبہنے نۓینگ،صوبہ ہنان سے تھا اور وہ مشرقی ہان سلطنت (Eastern Han Dynasty) کے زمانے میں رہتے تھے۔ انہوں نے تعلیم چینی صوبوں لویینگ اور چےنگنچے نگن کے مرکزی شہروں میں حاصل کی اور چینی نوکرشاہی میں ملازمت اختیار کی۔ انہوں نے بالآخر فلکدان اعلی ،اعلی، پریفیک آف دی آفشل کیرجز اور شاہی محل میں درباری کے عہدے حاصل کیے۔ انکے کئی سارے تاریخی اور کیلینڈری موضوعات پر ااٹل موقف نے انہیں ایک متضاد شخصیت بنادیا اور انکے دربار کے سرکاری تاریخدان نا مقرر ہونے کا سبب بنے۔ [[شاہ شن]] کے دور حکومت میں انکی خواجہ سراؤں سے سیاسی دشمنی انکے رٹائرمنٹ کے فیصلے کا باعث بنی اور انہوں نے دربار سے سکونت حاصل کر صوبہ ہبائ کے شہر، ہیجیان کے منتظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ انہیں 138 میں دوبارہ دربار میں طلب کیا گیا اور وہ 139 میں انتقال کر گئے-
 
ژےنگژے نگ نے اپنی کئی ایجادات میں [[مکینکز]] (Mechanics) اور گراریوں میں اپنی وسیع معلومات کا استعمال کیا۔ انہوں نے دنیا کا پہلا پانی سے چلنے والا [[اسطرلاب]] اور [[زلزلہ پیما]] (Seismometer) ایجاد کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے پن-گھڑی میں ایک آب-خانے کا اضافہ کر کے اس کی کارکردگی کو بہتر بنایا۔ انہوں نے [[پائی]] کے حساب کو بھی بہتر بنایا- ساتھ ہی اپنی کلیات نجوم میں 14000 ہوار ستاروں کا اندراج کیا، علاوہزیں سورج اور چاند کے تعلق، چاند کے گولپن،چمکنے اور تاریک رہنے اور چاند اور سورج گرہن پر اپنے قیاس پیش کیے۔ انکی شاعر پر بھی بہت موضوع بحث رہی اور انہیں کئی بعدازوصال اکرام و اعزازوں سے نوازا گیا۔
 
[[زمرہ:چینی نقشہ نگار]]