"رومانوی فلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، یا)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[Fileفائل:Tyrone power alice faye ragtime6.jpg|thumbتصغیر|270px|[[ٹائرن پاور]] 1938ء کی ایک فلم [[الیگزینڈرز راگ ٹائم بینڈ (فلم)|الیگزینڈر راگ ٹائم بینڈ]] میں [[ایلس فائے]] سے بے ساختہ پیار کرتے ہوئے۔]]
'''رومانوی فلمیں''' تھیٹر یا [[سنیما]] میں بصری (وژیول) میڈیا کی صورت میں پیش کی جانے والی رومانوی اور محبت بھری کہانیاں ہوتی ہیں۔ ان فلموں کی کہانی مرکزی کرداروں کے درمیان [[چاہت (جذبات)|چاہت]]، [[جذبہ|جذبات]] اور رومانوی کشش کے گرد گھومتی ہے۔ اس رومانوی سفر میں ایک دوسرے کے لیے جذبات کی شدت کا احساس، ملاقاتیں اور شادی شمل ہوسکتی ہے۔ ان فلموں میں اکثر دو پریمی کئی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں جن میں [[فنانس|مالی]] مسائل، طبعی [[مرض|بیماری]]، مختلف قسم کے [[امتیاز]]، نفسیاتی دباؤ یا خاندان یا سماج کا دونوں کی محبت کے درمیان حائل ہونا شامل ہوتا ہے۔
 
{{معلومات کتب خانہ}}
 
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]
[[زمرہ:رومانوی فلمیں]]
[[زمرہ:فلم اصناف]]
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]