"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
}}
 
'''کاجول''' ([[بنگلہ]] زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon) ، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں ،ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، <ref>{{cite web|url=http://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html |title= کاجول |publisher=[[اردو پوائنٹ]]}}</ref> ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے ،تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔
کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی ،سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر ،بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا ،فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/ |title= کاجول |publisher=[[جیو اردو]]}}</ref>
 
24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا ۔ان۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022 |title= بھارتی اداکارہ کاجول |publisher=[[دی ایث نیوز]]}}</ref>
 
کاجول کے نام کل 6 فلم فیئر ہیں، جن میں سے 5 بہترین اداکارہ کے ایوارڈ ہیں جو خود ایک ریکارڈ ہے، یہ ریکارڈ اداکارہ نوتن کو بھی حاصل ہے جو کاجول کی سگی خالہ ہیں ۔ہیں۔ کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم 'گپت' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین منفی کردار (ویلن) کے فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔<ref>{{cite web|url=http://www.dawnnews.tv/news/1007910|title=ایور گرین کاجول |publisher=[[ڈان نیوز]]|date=5 اگست 2014 |accessdate=5 اگست 2014}}</ref>
 
== حوالہ جات ==