"کارخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''کارخانہ''' <small>(factory)</small> ایک [[صنعت|صنعتی]] [[عمارت]] ہے جہاں کارکن مختلف چیزوں کی تیاری یا ایک قسم کی مصنوعات سے دوسرے قسم کی مصنوعات تخلیق کرنے والے [[آلہ|آلات]] کی نگرانی کرتے ہیں.ہیں۔
 
اِصطلاح کارخانہ دو فارسی الفاظ ’’کار‘‘ اور ’’خانہ‘‘ کا مجموعہ ہے، کار کی معنی ہے کام اور خانہ سے مُراد کسی جگہ، کمرہ، گھر وغیرہ کی ہوتی ہے۔ کارخانہ کے لیے ایک اَور موزوں ترین اِصطلاح عربی زبان سے مَصنَع (masna) ہے جس کی معنی کسی ایسی جگہ کی ہوتی ہے جہاں مصنوعات کی تیاری یا [[تصنیع]] ہوتی ہو۔ اِسے '''صنعت خانہ''' اور '''تصنیع گاہ''' بھی کہا جاسکتا ہے۔