"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، کر دے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
 
#اگنی کے شعلوں کے سات زبانوں میں اسے سات سرخ بہنوں کے لےےلے ے کنایتاً استعمال کیا جاتا ہے ۔ہے۔
#ایک دیوی جو شیو کی شکتی کا اظہار ہے ۔ہے۔ اسے پاروتی ،پاروتی، اما اور بھوانی کے نام دیے جاتے ہیں ۔ہیں۔ سری نقطۂ نظر سے یہ حق کے ارفع ترین اظہار کی نمائندگی کرتی ہے جو مرتبہ میں ہندو مت کے پریم آتما سے برتر ہے ۔
#کالی ابدیت کا نمائندہ بھی ہے ۔ہے۔ اس اعتبار سے یہ حیات افزا بھی ہے اور حیات کش بھی ۔بھی۔ اس حثیت میں اس کا مجسمہ چار بازؤں والی ایک عورت کا سا بنا ہوا ہے ،ہے، جس کی کنچلیاں ہیں اور یہ ہر چیز کو نکل جاتی ہے ۔ہے۔ یہ پھندا ،پھندا، تلوار اور کھوپڑی والا عصا تھامے ہوئی ہے ۔ہے۔ شمشان گھاٹوں کے ساتھ وابستگی بھی اسی وجہ ہے ۔ہے۔ خوف کی نوعیت سے آگہی کے باعث خوف کی حالت میں اس کی دہائی دیتے ہیں ۔ہیں۔
#کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے ۔ہے۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کر دے ۔دے۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی ۔دی۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔
#غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں ۔ہیں۔ مثلاً بنگال میں درگاہ پوجا عام ہے۔<ref>منو دھرم شاشتر گلوسری (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==