"کتاب آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الخلافہ
سطر 8:
یہودیوں کے اس قتل عام سے نجات پانے کی یادگار [[پوریم]] کے تہوار سے منائی جاتی ہے جو بڑی ضیافتوں اور خوشی کا دن سمجھا جاتا ہے۔یہاں اس نکتہ کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ خدا اپنے منصوبوں کو بجائے خود کس طرح انسانوں کے ذریعہ عملی جامہ پہناتا ہے ، اس لیے ہمیں ہر وقت خدا کی مرضی پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیے۔<br />
اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
#شہنشاہ کے دارالخلافہدار الخلافہ [[سوسن (شہر)|سوسن]] (Shushan)میں واقع شاہی محل میں سازش (باب 1 تا باب 2)
#یہودیوں کے برخلاف ہامان کی سازش (باب 3 تا باب 5)
#یہودیوں کی مُخلصی اور پُوریم کا آغاز(باب 6 تاباب 10)