"کتاب واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←top: درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما |
||
سطر 1:
اس '''کتاب واعظ''' میں وہ تمام باتیں اور نصیحتیں درج ہے جو ایک [[واعظ]] کسی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کر کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کا نام ہی کتاب واعظ رکھ دیا گیا ہے۔ کتاب واعظ [[خیموں کی عید]] کے وقت لوگوں کے مجمع کو سنائی جاتی تھی۔ اس کی تصنیف کے حوالے سے
اس کتاب میں زندگی اور موت کے موضوع پر جو کچھ بھی کہا گیا ہے وہ بہت ہی فلسفیانہ رنگ میں مگر واضح انداز میں ہے جس کی تشریح کرتے ہوئے
اگر زندگی اسی طرح گزر رہی ہے جیسے خدا نے کہا ہے تو ٹھیک ورنہ اس زندگی کا کوئی فائدہ نہیں۔خدا کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی کی آسائشوں کا حصول ہی زندگی کا مقصد ہونا چاہیے۔<br>
اس کتاب کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
|