"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{پڑھنا}}
[[ملف:19042007273.jpg|thumb|[[چھاپ خانہ]] کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.تھیں۔]]
اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو '''کتاب📖''' کہلاتی ہے۔ گویا [[کتب خانہ اشور بنی پال|مٹی کی تختیاں]]، [[پیپرس|پیپرس کے رول]] اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور [[کاغذ]] پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ،ہیں، جن کی جلد بندی کی گئی ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہہو۔ موجودہ دور میں [[طرزیات]] اور [[سائنس]] کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، بلکہ اب کتاب ای بک کرئیٹر [[انٹرنیٹ]] اور ''بک ریڈر'' کے ذریعے ڈیجیٹل ہو چکی ہے۔
کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً ،عموماً، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.ہے۔ <br />
[[کتب خانہ]] ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھنے کے لیے مہیا کی جاتی ہیں.ہیں۔ کتب خانے میں کتابوں کی خرید و فروخت نہیں کی جاتی.جاتی۔
 
== کتاب کا لغوی معنی ==