934,716
ترامیم
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
== کتاب سموئیل۔1==
اس کتاب کے مصنف کے بارے میں یقینی معلومات موجود نہیں ہیں حالانکہ یہ [[سموئیل]] نبی کے نام سے منسوب ہے۔ اس کتاب میں درج واقعات سے اتنا ضرور معلوم ہوتا ہے کہ مصنف ان واقعات کے رُونما ہونے کے بعد کے زمانہ سے تعلق رکھتا
یہ کتاب [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] کی وفات کے بعد یعنی تقریباً 930 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح کے دوران لکھی
سموئیل-1 میں [[بنی اسرائیل]] کے اُن تاریخی واقعات کا ذکر ہے جو قاضیوں کے دور کے خاتمہ سے لے کر [[طالوت]] بادشاہ کی وفات (1105 تا 1010 قبل مسیح) تک جاری رہتے ہیں۔ یہ واقعات [[عیلی|عیلی کاہن]]، [[سموئیل]] نبی، [[طالوت]] بادشاہ، [[داؤد (بادشاہ)|داؤد]] بادشاہ اور [[یونتن]] سے متعلق ہیں۔[[عیلی|عیلی کاہن]] کی وفات کے بعد [[سموئیل]] جواُن کے پاس ایک چھوٹے سے لڑکے کی حیثیت سے لائے گئے تھے، تعلیم و تربیت پا کر بڑے ہوتے ہیں اور بعد میں [[عیلی|عیلی کاہن]] کے جانشین مقرر کیے جاتے ہیں۔ یوں آپ اسرائیل کے قاضی، نبی اور کاہن بن جاتے ہیں۔
|