"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← مع، بنا، سے، سے
(درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← مع، بنا، سے، سے)
[[ملف:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|thumb|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
'''کتب خانہ''' یا '''دارُالکُتُب''' یا '''مکتبہ''' (<small>Library)</small>، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناءبنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.
 
یا
 
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں. <br />
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے. بمعمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم