"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← انتہا، طلبہ، سے، سے، ابتدا، دنیا
سطر 1:
[[فائل:Kali.png|تصغیر|[[کالی (راکھشس)|کالی]]، جس سے کل یگ کا نام منسوب ہوا۔]]
'''کل یگ''' یا '''کالی یگ''' ([[دیوناگری]]: '''कलियुग''') [[ہندو نظام زماں]] میں آخری [[یگ]] ہے جسے [[مہایگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یگ کا نام ایک راکھشس [[کالی (راکھشس)|کالی]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل یگ تین بڑے [[مہایگ]] یعنی [[ست یگ]]، [[تریتا یگ]] اور [[دواپر یگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہو جائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کل یگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کل یگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
[[فائل:BHALKA-03.jpg|تصغیر|[[بھلکا]] کے مقام پر نصب کتبہ جہاں سے [[کرشن]] دنیاءدنیا سے رخصت ہوئے۔]]
 
== کل یگ کا آغاز ==
[[ہندو مذہبی دستاویزات]] کے مطابق جب [[کرشن]] نے دنیاءدنیا کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتداءابتدا ہوئی۔ [[گجرات (بھارت)|گجرات]] کے ایک مقام [[بھلکا]] جو [[ویراوال]] میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے [[کرشن]] نے دنیاءدنیا کو الوداع کہا۔[[بھگوت پران]] کے مطابق [[کرشن]] نے جب دنیاءدنیا چھوڑی تو [[دواپر یگ]] انتہاءانتہا کو پہنچ چکا تھا اور کل یگ کا آغاز ہوا۔<ref>[[بھگوت پران]]: 1.18.6</ref><ref>[[وشنو پران]]: 5.38.8</ref><ref>[[برہما پران]]: 212.8</ref> [[سوریا سدھانت]] کے مطابق یہ واقعہ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔<ref>Matchett, Freda, ''"The Puranas"'', p 139 and Yano, Michio, ''"Calendar, astrology and astronomy"'' in </ref>
 
== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
* مزید دیکھیے: '''[[ابو ریحان البیرونی]]'''، '''[[دواپر یگ]]'''، '''[[آریہ بھٹ]]'''، '''[[سوریا سدھانت]]'''، '''[[وادیٔ سندھ کی تہذیب]]'''، '''[[موئن جو دڑو]]'''
[[سوریا سدھانت]] کے مطابق کل یگ کی ابتداءابتدا اُس وقت ہوئی جب [[کرشن]] اِس دنیاءدنیا سے [[وشنو لوک]] کی طرف منتقل ہوئے۔[[آریہ بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔[[آریہ بھٹ]] نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" [[499ء]] میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور [[آریہ بھٹ]]<nowiki/>کی عمر 23 سال تھی۔[[آریہ بھٹ]] [[476ء]] میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداءابتدا 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔منجم کے ڈی آبھینکر کے مطابق کل یگ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ہفت سیارگان ایک خط مستقیم میں کہکشاں میں واقع ہوئے۔ ایسا موقع ہزاروں سال بعد آتا ہے کہ جب ہفت سیارگان ایک ہی خط میں آ جائیں۔ [[وادیٔ سندھ کی تہذیب]] کے شہر [[موئن جو دڑو]] سے کھدائی کے دوران چند ایسی مہریں بھی دستیاب ہوئیں جن پر ہفت سیارگان کی یہ توجیہ مکمل انداز سے رقم کی گئی ہے۔ اِن مہروں سے فلکیاتی حساب سے تاریخ [[7 فروری]] 3104 قبل مسیح معلوم ہوتی ہے۔ اِسی طرز کا دوسرا ثبوت تحریری طور پر وردھ گرگ کی تقویم میں 500 قبل مسیح قبل کا ملتا ہے۔[[وید]] کے شارحین اور مفسرین نے بھی کل یگ کی تشریح و تفسیر کی ہے۔ [[بھکتی سدھانت گوسوامی]] کے مطابق دنیاءدنیا اِس وقت کل یگ کے عہد میں ہے جو 432,000 سالوں پر محیط ہے۔ دوسرے شارحین [[وید]] کے مطابق ابھی دنیاءدنیا [[دواپر یگ]] کے آخری عہد سے گزر رہی ہے، اِن میں [[سوامی سری یکتسوار]] اور [[پرمہانسا یوگ نندا]] شامل ہیں۔ [[آریہ بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق اب تک یعنی سال [[2017ء]] تک کل یگ کے 5119 سال گزر چکے ہیں۔مسلم منجم و ماہر فلکیات [[ابو ریحان البیرونی]] نے بھی کل یگ پر تحقیق پیش کی ہے۔
[[فائل:Kalki1790s.jpg|تصغیر|[[کلکی]] - [[1790ء]] کی تصویر]]
 
سطر 27:
* لوگ منشیات اور نشہ آور مشروبات کے عادی ہوں گے۔
* سیاست میں دین و مذہب کی قید نہیں ہوگی بلکہ سیاست سے دین خارج سمجھا جائے گا۔
* استاد کا احترام پامال کیا جائے گا اور طلباطلبہ استادوں کو زدو کوب کیا کریں گے۔ استادوں کی تضحیک و توہین کی جائے گی۔
* [[برہمن]] کا احترام و عزت مفقود ہو جائے گا، [[کشھتری]] بہادر نہیں ہوں گے اور [[ویش]] اپنے لین دین کے معاملات میں امانتدار نہیں ہوں گے۔ ہندوانہ نظام ذات پات ختم کر دیا جائے گا۔<ref>[[بھگوت پران]]: 2.7.38</ref>