"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
Church of Scotland
 
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیسیائے انگلستان]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہو گئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشنسیشن، ، سنڈ ،سنڈ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔