"کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{جنسی استحصال}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
سطر 5:
 
==مرض کا سماجی زندگی پر مضر اثر==
کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری یا پیڈوفیلیاکو ایک ذہنی مرض ہے۔ اس مرض سے جو فرد متاثر ہوتا ہے وہ کسی بالغ شخص سے جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے ناپسندیدگی اور کراہت محسوس کرتا ہے۔ یہ کراہت بالکل ایسے ہی ہے جیسے ایک عام فرد بچوں سے جنسی انداز کی قربت کے بارے میں محسوس کر سکتا ہے۔ مغربی ممالک میں یہ غیرقانونیغیر قانونی عمل اور میلان سمجھا جاتا ہے اور اس کے قوانین بھی سخت ہوتے ہیں۔<ref name = thefreelancer.co.in/>
 
==انٹرنیٹ کے ذریعے اس مرض کا فروغ==