"کمراٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Jahaz_Banda,_Kumrat.JPG|400px|تصغیر]]
 
'''کُمراٹ''' پاکستان کے [[ضلع دیر بالا]] میں واقع ایک خوبصورت وادی اور [[قدرتی خطہ]] ہے۔ یہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔وادئہے۔ وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔کمراٹہیں۔ کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔یہہیں۔ یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔
 
==نگارخانہ==