"کمپیوٹر ہارڈویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، اس ک\1، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''ہارڈویئر''' {{انگریزی نام | Hardware}} دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ،آلات، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا: ڈسک ،ڈسک، [[کی بورڈ]]، [[کمپیوٹر سکرین|ڈسپلے]]، [[ماؤس]] اور [[پرنٹر]] وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس [[سوفٹویئر]] کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو ان ہارڈویئرز پر (یا ان کے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔
 
==ہارڈویئر کی اقسام==
سطر 16:
 
===سسٹم یونٹ===
سسٹم یونٹ بہت سے اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک مستطیل نما ڈبہ (کیس) میں بند ہوتے ہیں.ہیں۔ یہ کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب ہوتی ہے جو یہ ہیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی ہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی ہے)۔
 
سسٹم یونٹ کا سب سے اہم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ ہوتا ہے جو مدر بورڈ کہلاتا ہے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش ہوتے ہیں۔ یہ سیلیکان کا بنا ہوتا ہے۔