"ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا ہے ۔ کچھ وفاقی جمہوریہ ممالک کا کوئی حصہ اس ذیل میں نہیں آتا، خواہ وہ ریاست ہی کہلاتا ہو، جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکا یا بھارت کی کوئی ریاست یا صوبہ۔ بھارت اور متحدہ ریاستہائے امریکا میں ریاست سے انتظامی تقسیم کا دوسرا درجہ مراد لیا جاتا ہے، ا یسے وفاق میں شامل ریاستیں صرف اندرونی معاملات میں خود مختار ہوتی ہیں۔ بیرونی معاملات، کرنسی، دفاع وغیرہ پر وفاق یا مرکز کا کنٹرول ہوتا ہے۔
== ریاست کا وقوع ==
ریاست کا قیام اس لیے عمل میں لایا جاتا ہے کہ مخصوص علا قہ میں آباد افراد کو اپنی [[صلاحیت|صلاحیتوں]] کے اظہار کا پورا پورا موقع ملے اور وہ امن و سکون کی [[فضا]] میں اپنی [[زندگی|زندگیاں]] گزار سکیں۔
 
سطر 7:
* [[فلاحی ریاست]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات سیاسیات]]
[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]
[[زمرہ:ریاسات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسی جغرافیہ]]
[[زمرہ:اصطلاحات سیاسیات]]