"کوارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
سطر 1:
[[ذراتی طبیعیات]] میں {{ٹ}}'''کوارک'''{{ن}} ، {{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] {{ن}} کی دو قسموں میں سے ایک قسم [[فیرمیون]] سے تعلق رکھنے والے دو [[ذرہ|ذرات]] میں سے ایک ہیں (دوسرے [[نحیفہ]] / leptons کہلاتے ہیں)۔ کوارک وہ واحد ، [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] ہیں جو تمام چاروں [[بنیادی تفاعل]] کے ذریعہ سے تفاعلات کرتے ہیں۔ انکا نام James Joyce کی کتاب Finnegans Wake سے لیا گیا ہے۔ کوارک کے [[ضد ذرات]] کو {{ٹ}} ضد کوارک {{ن}} کہا جاتا ہے۔ کوارک کی ایک اور اہم خصوصیت [[محصوریت]] کہی جاتی ہے ، جس سے مراد ان ذرات کا [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] (جن کو [[ثقیلہ|ثقیلہ (hadron)]] کہا جاتا ہے) میں خود کو محصور یا محدود رکھنا ہے ، کوارک کی صرف ایک قسم جس کو [[بالا کوارک]] کہا جاتا اس محصوریت سے مبرا ہے کیونکہ یہ کوارک ، ثقیلہ میں خود کو پیوست کرنے سے قبل ہی [[انحطاط|منحط یا خستہ]] ہو جاتا ہے اور اسکیاس کی انحطاطی پیداوار یا باقیات کو ، بہ نسبت محصور کوارکوں کے، نسبتا زیادہ واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
== شجرہ ==
اصل میں تمام {{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]] {{ن}} کی اپنی [[غزل (طبیعیات)|غــزل یا spin]] کے اعتبار سے دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں یعنی یوں کہہ لیں کہ، [[نظریہ احصاء غزل]] (spin statistics theorem) کے ذریعہ اخذ کردہ [[ذراتی احصاء|مقداریہ احصاء]] (quantum statistics) کو استعمال کرتے ہوۓہوئے انکو دو ذیلی اقسام میں بانٹ دیا جاتا ہے:
* [[فیرمیون]] --- وہ ذرات جو عموما [[مادہ|مادے]] سے منسلک ہوں اور یہ [[صحیح عدد]]ی غـزل (integer spin) رکھتے ہیں
** فیرمیونوں کی پھر مزید دو بڑی اقسام ہوتی ہیں 1- کوارک اور 2- [[نحیفہ]]