"ریاست ہائے متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{دیگر استعمال|امریکا (ضد ابہام)}}
{{خانۂ معلومات ملک
|مقامی_نام = United States of America
Estados Unidos de América
États-Unis d’Amérique
ریاستہائے متحدہ امریکا
|روايتی_لمبا_نام = ریاستہائے متحدہ امریکا
|عمومی_نام = ریاستہائے متحدہ امریکا
سطر 7:
|نشان_امتیاز_تصویر = US-GreatSeal-Obverse.svg
|نشان_امتیاز_قسم = قومی نشان
|قومی_شعار = In God We Trust
(خدا پر ہمارا بھروسا ہے)
|نقشہ_تصویر = Location United States.svg
|قومی_ترانہ = [[The Star-Spangled Banner]]
سطر 23:
|راہنما_نام = [[ڈونلڈ ٹرمپ]]
|خودمختاری_قسم = آزادی
|تسلیمشدہ_واقعات = - اعلانِ آزادی
تاریخِ آزادی
|تسلیمشدہ_تواریخ = برطانیہ سے
4 جولائی 1776ء
3 ستمبر 1783ء
|یویو_رکنیت_تاریخ =
|رقبہ_مقدار = 9629091
سطر 76:
== جغرافیہ ==

[[ملففائل:USA Map 1 Fkehar.jpg|thumbتصغیر|400px|امریکا اور اس کی ریاستیں (اردو نقشہ)]]

عام درخت اور گھاس کے میدان مشرق کی طرف پائے جاتے ہیں جو بتدریج میدانوں میں بدل جاتے ہیں، کونیفریس جنگلات اور راکی پہاڑ مغرب کی طرف ہیں اور جنوب مغرب میں صحرا ہیں۔ شمال مشرق میں [[عظیم جھیلیں]] اور [[بحر الکاہل|بحرِ الکاہل]] بورڈ کے ساحلوں پر ملک کی زیادہ تر آبادی رہتی ہے۔
سطر 105:

اس طرح مختلف یورپی ممالک کی نوآبادیاں بنتی چلی گئیں۔ ان نو آبادیوں میں آپس میں چپقلش اور بعض اوقات جنگ و جدل تک نوبت پہنچتی رہی۔ اس کے ساتھ ہی برطانوی حکومت نے اپنی نو آبادیوں سے واقعتا نوآبادیاتی سلوک شروع کر دیا۔ ان کا استحصال کرنے کے لیے آئے دن نت نئے ٹیکس عائد ہونے لگے۔ جس کی وجہ سے ان میں بے چینی اور بغاوت کے آثار پیدا ہونے لگے جو آخرکار تحریک آزادی کی شکل اختیار کر گئے۔ ہم یہاں مختصر طور پر چند مثالیں پیش کر کے اپنی بات کو واضح کریں گے۔

* [[یکم دسمبر]] [[1660ء]] کو برطانوی پارلیمان نے جہازرانی کا قانون (Navigation Act) پاس کیا جس میں نوآبادیات کے ساتھ تجارت کو اپنے مفادات کے مطابق ضابطوں کا پابند بنایا گیا۔ [[8 ستمبر]] [[1664ء]] کو برطانوی فوجی دستوں نے نیو نیدرلینڈز پر قبضہ کر لیا۔ 1676ءمیں نیتھانیل بیکن (Nathaneil Bacon) نے برطانوی آمریت کے خلاف کسانوں کی بغاوت کی قیادت کی۔ بیکن کا انتقال ہو گیا اور بغاوت ناکام ہو گئی۔ بیکن کے 23 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
* [[6 اپریل]] [[1712ء]] کو نیویارک میں غلاموں نے بغاوت کر دی۔ باغیوں میں سے 21 قتل کر دیے گئے، 6 نے خودکشی کر لی، 71 کو ملک بدر کر دیا گیا۔
سطر 116 ⟵ 115:

'''”مجھے آزادی دو یا موت دے دو“'''

* [[1776ء]] میں [[7 جون]] کو براعظمی کانگریس میں رچرڈ ہنری لی نے قرارداد پیش کی کہ ” ان متحدہ نوآبادیات کو آزاد اور خود مختار رہنے کا حق حاصل ہے۔“
* [[2 جولائی]] کو یہ قرارداد منظور ہوئی اور 4 جولائی کو اعلان خود مختاری (Declaration of Independence) پر دستخط ہو گئے۔
سطر 125 ⟵ 123:

ان عظیم لوگوں کی کل تعداد 56 تھی جنہوں نے اعلان پر دستخط کیے۔ یہ نہایت آسودہ حال اور خوش حال لوگ تھے۔ ان میں سے 14 قانون دان تھے، 13 کا تعلق عدلیہ سے تھا یعنی جج تھے، 11 تاجر تھے، 12 زمیندار اور جنگلات کے مالک تھے ایک پادری اور تین ڈاکٹر تھے۔ دو کا تعلق دیگر معزز پیشوں سے تھا۔ ان سب انقلابیوں نے اعلان آزادی پر یہ جانتے ہوئے بھی دستخط کیے کہ اس کی سزا انہیں گرفتاری اور موت کی شکل میں ملے گی۔

# ان میں 5 دستخط کنندگان کو برطانوی قابض افواج نے گرفتار کر کے غداری کے الزام میں اتنے ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
# بارہ انقلابیوں کے گھر تباہ و برباد کر کے نذر آتش کر دیے گئے۔
سطر 237 ⟵ 234:

== انتظامی تقسیم ==
[[ملففائل:USA Urdu.png|تصغیر|امریکا کی ریاستیں]]
{{اصل مقالہ|امریکا کی ریاستیں}}

سطر 326 ⟵ 323:

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
{{G20}}
{{G8}}
سطر 333 ⟵ 330:
{{اوقیانوسیہ کے ممالک اور خطے}}
{{شمال امریکی ممالک}}
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|United States}}

[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاستہائے متحدہ امریکا]]
{{Commons category|United States}}
[[زمرہ:1776ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]

[[زمرہ:آزاد خیال جمہوریتیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1776ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سامراجیتاقوام متحدہ کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:وفاقی آئینی جمہوریتیں]]
[[زمرہ:بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:بحر منجمد شمالی کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:برطانیہ کی سابقہ مستعمرات]]
[[زمرہ:جمہوریتیں]]
[[زمرہ:جی 20 ممالک]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاستہائے متحدہ امریکا]]
[[زمرہ:دو براعظموں میں واقع ممالک]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکا میں 1776ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بحر منجمد شمالی کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک]]
[[زمرہ:وفاقی ممالک]]
[[زمرہ:انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:سابقہ متحدہ ریاستیں]]
[[زمرہ:سامراجیت]]
[[زمرہ:وفاقیشمال امریکی ممالک]]
[[زمرہ:عالمی طاقتیں]]
[[زمرہ:گروہ 8 کے ممالک]]
[[زمرہ:جی 20 ممالک]]
[[زمرہ:آزاد خیال جمہوریتیں]]
[[زمرہ:نیٹو کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:اقواموفاقی متحدہآئینی کے رکن ممالکجمہوریتیں]]
[[زمرہ:شمال امریکیوفاقی ممالک]]
[[زمرہ:1776ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:عالمی طاقتیں]]