"ہندسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ext:Geometria
م روبالہ جمع: mg:Jeometria; cosmetic changes
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
ہندسہ
علم الہندسہ
ہندساتی
ہندسات
[[ہندسیات]] |
geometry
geometry
geometrical
geometries
[[engineering]]

ہندسہ ، جسکو انگریزی میں جیومیٹری کہا جاتا ہے ایک ایسا شعبہ ریاضی ہےکہ جس میں [[فاصلی|فضائی]] یا فاصلی (spatial) مقامات کے درمیاں روابط کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ بنیادی طور پر ہندسہ ایسے علم کو کہتے ہیں کہ جسمیں خطوط و اشکال (جو کہ ظاہر کہ مرکوز و محدود نہیں بلکہ فاصلی یا اپنی ایک جگہ رکھنے والی ہوتی ہیں) کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ دو الفاظ کا مرکب ہے ؛ جیو = ارض اور میٹری = پیمائش ، اور اس حساب سے دیکھا جاۓ تو اسکی اردو ارض پیمائی کی جاسکتی ہے لیکن ارض پیمائی کا استعمال جیومیٹری کے لیۓ بہت ہی اجنبیت کا احساس پیدا کرتا ہے اس لیۓ اسکا اردو نام وہی اختیار کیا جارہا ہے جو کہ [[عربی|عـــربــی]] اور [[فارسی]] میں مستعمل ہے۔
* یہاں فضائی یا spatial سے مراد کسی ایسی چیز ، شکل یا عبارت یا وقوعہ یا حادثہ کی ہے جو کہ کسی ایک مقام تک محدود نہ ہو بلکہ اپنے علاقے (جگہ یا فضا) کا مالک ہو۔
ہندسہ ؛ زمانہ قبل از جدیدہ (pre-modern) کے ریاضی کی دو شاخو ں میں سے ایک ہے، دوسری مطالعہ اعداد ([[حساب]]) کو کہا جاتا ہے۔ عہد حاضر میں ہندسہ کا تصور اپنے استعمال میں عمومیت اختیار کرتے ہوۓ [[تجرید]] (abstraction) اور پیچیدگیوں میں خاصی بلند سطح تک پہنچ چکا ہے اور یوں [[حسابان]] (calculus) اور [[تجریدی الجبرا]] (abstract algebra) کے ماتحت ہوتے ہوۓ کچھ اسطرح مدغم ہوچکا ہے کہ بننے والی اکثر شاخوں کے بارے میں یہ معلوم بھی نہیں ہوپاتا کہ یہ دراصل ہندسہ یا جیومیٹری کی ہی کے قبیلے کی کوئی شاخ ہے۔
{{Mathematics-footer}}

[[زمرہ:ہندسہ]]
{{Mathematics-footer}}

{{Link FA|ia}}
سطر 66 ⟵ 62:
[[hu:Geometria]]
[[mk:Геометрија]]
[[mg:Jeometria]]
[[ml:ജ്യാമിതി]]
[[mt:Ġeometrija]]