"کوٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 3:
'''کوٹری''' [[صوبہ سندھ]]، [[پاکستان]] کا ایک شہر ہے جو [[ضلع جامشورو]] میں [[دریائے سندھ]] کے کنارے آباد ہے. یہ تحصیل کوٹری کا صدر مقام بھی ہے۔
 
[[قومی شاہراہ پاکستان|قومی شاہراہ]] (N 5﴾ اس شہر کے درمیان سے اور سپر ہائی وے (M 9﴾ اس کے قریب سے گزرتیں ہیں اور اس کو [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]]، [[کراچی]]، [[سکھر]]، [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، [[پشاور]]، اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتیں ہیں۔
 
کوٹری ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کوٹری کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ کوٹری - [[حبیب کوٹ]] براستہ [[لاڑکانہ]] برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔