"کوہ اورال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
سطر 1:
[[تصویر:Ural_Mountains_Map.gif|thumb|کوہ اورال کا پہاڑی سلسلہ]]
 
کوہ اورال ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Ural Mountains)}} مغربی [[روس]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے ۔ یہ [[قازقستان]] کی شمالی سرحدوں سے شروع ہوکر شمال میں [[بحر منجمد شمالی]] کے ساحلوں پر ختم ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی تقریباً 2،500 کلو میٹر ہے۔
 
یہ سلسلہ [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[یورپ]] کے درمیان سرحد سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی [[نارودنایا]] ہے جس کی بلندی 1,895 میٹر ہے۔ اپنی لمبائی اور چوٹیوں کے سلسلے کی وجہ سے کوہ اورال کو سنگدار پیٹی بھی کہا جاتا ہے۔