"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، بنا، ئے، سے، سے
سطر 5:
دشوارگزارپہاڑی سلسلوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے یہ [[پاکستان]] کا [[پنج شیر]] کہلاتاهے
علاقہ سیوکی قدیم طرزتعمیرکاگہواره جامع مسجدسیو بھی اپنی مثال آپ ہی ہے۔
علاقےکی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]] اور [[لوئرکوہستان]] سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بناءبنا پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]] ، [[کندیا]], [[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع '''[[اپرکوہستان]]''' اور ضلع [[لوئرکوہستان]] میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
تحصیل [[پٹن]] اورتحصیل [[پالس]] کوملاکر [[لوئرکوہستان]] کےنام سےایکسے ایک نیاضلع بنایاگیا اورتحصیل [[کندیا]] اورتحصیل [[داسو]] پرمشتمل '''[[اپرکوہستان]]''' وجودمیں آیا
[[1976]] کےتباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کی تعمير و ترقی کی ذ مہ داری کوہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئی تهی۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپنی رفتار برقرار رکھی، جغرافیائی دوری معاشی اور معاشرتی کمزوری یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔اب یہاں حکومت داسو ڈیم کےنام سے ایک ڈیم بھی بناررہیبنار رہی ہے جو علاقےکی خوشحالی کاباعث هوگا۔
 
===معیشت===
سطر 18:
===معدنیات===
 
یه ضلع معدنی وسائل سےمالامالسے مالامال ہے.[[جالکوٹ]] کے علاقے[[سوپٹ]] سےقیمتیسے قیمتی پتھر [[پیراڈوٹ]],اور [[کرمائٹ]] جبکه [[کندیا]]میں [[زمرد]],[[کرومائٹ]]اوردیگرکئی دوسری قسم کی [[معدنیات]] ملتی هیں.
 
===اپرکوہستان میں بولی جانےوالی زبان===
سطر 33:
ضلعے کی آخری یونین کونسل [[هربن]] [[چلاس]] سے جاملتی ہے
[[جالکوٹ]] کی [[سوپٹ]] ویلی [[ناراں]] ضلع [[مانسهره]] سے لگتی ہے.
[[کندیا]][[بگڑو]]کےحدود [[کالام]][[سوات]] , دوسری طرف[[دوبیر]][[پٹن]] ضلع [[لوئرکوہستان]] سےجاملتےهیںسے جاملتےهیں.
جبکه [[گبرال]] کی طرف[[کالام]][[سوات]] , [[تانگیر]][[ضلع دیامر]]اور [[ضلع غذر]]سےجاسے جا ملتی ہے
[[سیو]][[زید کھڈ]] کے حدود[[لوئرکوہستان]] سےملتےسے ملتے هیں
دریاۓدریائے سندھ اورشاهراه ریشم بهی ادهرسےگزرنےکی وجه سے اس ضلعےکی مقبولیت میں بےپناه اضافه هوتاهے۔
 
==حوالہ جات==