"کوہستان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، بنا، ئے، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
دشوارگزارپہاڑی سلسلوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے یہ [[پاکستان]] کا [[پنج شیر]] کہلاتاهے
علاقہ سیوکی قدیم طرزتعمیرکاگہواره جامع مسجدسیو بھی اپنی مثال آپ ہی ہے۔
علاقےکیعلاقے کی سرحدیں شمالى علاقہ جات، [[ضلع دیامر]],[[سوات]],[[ضلع غذر]] اور [[لوئرکوہستان]] سے ملتی ہيں۔ [[شاہراہِ قراقُرم]] کی گزرگاہ ہونے کی بنا پر اس ضلع ميں شعبۂٕ سياحت کي بہتری کيلئے کافی استعداد موجود ہے۔ [[ہزارہ ڈويژن]] کے وجود سے [[1976]] ميں [[کوہستان]] بحیثیت ضلع وجود ميں آيا۔ یہ چار سب ڈويژن [[داسُو]] ، [[کندیا]], [[پالس]] اور [[پٹن]] کے اشتملات پر مشتمل تھا۔
2014ء میں ضلع کوہستان کو ضلع '''[[اپرکوہستان]]''' اور ضلع [[لوئرکوہستان]] میں تقسیم کر دیا گیا جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
تحصیل [[پٹن]] اورتحصیل [[پالس]] کوملاکر [[لوئرکوہستان]] کےنامکے نام سے ایک نیاضلع بنایاگیا اورتحصیل [[کندیا]] اورتحصیل [[داسو]] پرمشتمل '''[[اپرکوہستان]]''' وجودمیں آیا
[[1976]] کےتباہکے تباہ کُن زلزلے کے بعد اس پسماندہ ضلع کی تعمير و ترقی کی ذ مہ داری کوہستان ڈيويلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئی تهی۔ اگرچہ بعد میں بورڈ کا خاتمہ ہوا لیکن ترقیاتی سرگرمیوں نے اپنی رفتار برقرار رکھی، جغرافیائی دوری معاشی اور معاشرتی کمزوری یہاں کے اہم مسائل ہیں۔ غربت عروج پر ہے۔ابہے۔ اب یہاں حکومت داسو ڈیم کےنامکے نام سے ایک ڈیم بھی بنار رہی ہے جو علاقےکیعلاقے کی خوشحالی کاباعث هوگا۔
 
===معیشت===
سطر 15:
 
===مذهب===
پورےضلعپورے ضلع میں ایک بھی [[غیرمسلم]] نهیں بلکه سب ایک ہی [[مسلک]] کے لوگ هیں جن کا تعلق [[اهل سنت والجماعت]] ' [[علماۓدیوبند]]سے ہے
===معدنیات===
 
یه ضلع معدنی وسائل سے مالامال ہے.ہے۔[[جالکوٹ]] کے علاقے[[سوپٹ]] سے قیمتی پتھر [[پیراڈوٹ]],اور [[کرمائٹ]] جبکه [[کندیا]]میں [[زمرد]],[[کرومائٹ]]اوردیگرکئی دوسری قسم کی [[معدنیات]] ملتی هیں.هیں۔
 
===اپرکوہستان میں بولی جانےوالیجانے والی زبان===
 
[[جالکوٹ]] [[کنشیر]] [[هربن]] [[سازین]] اور[[شتیال]] میں [[شینا]] [[زبان]] بولی جاتی ہے جبکه علاقه [[سیو]] اور تحصیل [[کندیا]] میں [[کوہستانی]] بولی جاتی ہے
اس کےعلاوهکے علاوه [[گجر]] برادری [[گجری]] زبان بولتےهیں
 
===جالکوٹ کا قیمتی پتھر===
 
ضلع اپرکوہستانکے علاقه جالکوٹ سوپٹ میں پیراڈوٹ کےنامکے نام سے ایک قیمتی پتھردریافت هواهے جوکلو کروڑوں میں بکتا ہے
 
===جغرافیه===
جغرافیائ لحاظ سے یه ضلع بهت وسیع ہے
ضلعے کی آخری یونین کونسل [[هربن]] [[چلاس]] سے جاملتی ہے
[[جالکوٹ]] کی [[سوپٹ]] ویلی [[ناراں]] ضلع [[مانسهره]] سے لگتی ہے.ہے۔
[[کندیا]][[بگڑو]]کےحدودکے حدود [[کالام]][[سوات]] , دوسری طرف[[دوبیر]][[پٹن]] ضلع [[لوئرکوہستان]] سے جاملتےهیں.جاملتےهیں۔
جبکه [[گبرال]] کی طرف[[کالام]][[سوات]] , [[تانگیر]][[ضلع دیامر]]اور [[ضلع غذر]]سے جا ملتی ہے
[[سیو]][[زید کھڈ]] کے حدود[[لوئرکوہستان]] سے ملتے هیں
دریائے سندھ اورشاهراه ریشم بهی ادهرسےگزرنےکیادهرسےگزرنے کی وجه سے اس ضلعےکیضلعے کی مقبولیت میں بےپناهبے پناه اضافه هوتاهے۔
 
==حوالہ جات==