"کھُلنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (9) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 54:
'''کھلنا''' (Khulna) (بنگالی: খুলনা) [[ضلع کھلنا]] کا صدر مقام اور کھلنا ڈویژن کے اہم ترین [[شہر]] ہے۔ یہ [[بنگلہ دیش]] کے جنوبی مغربی علاقے میں واقع ہے۔
 
کھلنا [[ڈھاکہ]] اور [[چٹاگانگ]] کے بعد [[بنگلہ دیش]] کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسکااس کا حوالہ اکثر '''صنعتی شہر''' (بنگالی: শিল্প নগরী) کے طور پر دیا جاتا ہے۔
 
[[شہر]] کی آبادی (سٹی کارپوریشن کے دائرہ کار کے تحت) 2007 کے تخمینے کے مطابق 1،000،000 تھی۔ وسیع تر شماریات بشمول [[میٹروپولیٹن]] ایک اندازے کے مطابق اسکیاس کی آبادی 1435422 ہے۔ <ref name="BangladeshStatPock2008">[http://web.archive.org/web/20090419080055/http://www.bbs.gov.bd/dataindex/pby/pk_book_08.pdf ('''pdf-file''')] 2007 Population Estimate. Retrieved on 19 August 2009.</ref>
 
== آب و ہوا ==