"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے، خود مختار، سے، ابتدا، سے، جو
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 64:
کیتھولک کلیسیا اپني تاریخ کا سلسلہ مسیح یسوع اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپائے اعظم کو مقدس پطرس رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کیتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں یسوع مسیح ہیں وہاں کیتھولک کلیسیا ہے۔"
 
[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے ۔ہے۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]] ، [[ہسپانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[بولندا|پولینڈ]] ، [[مجارستان|ہنگری]] ، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
{{Commons category|Roman Catholic Church}}
== حوالہ جات ==