104,315
ترامیم
(درستی) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، سے، وجہ، آج کل) |
||
[[ملف:Kerala geographic map.png|thumb|کیرلا کا ٹوپوگرافی نقشہ]]
'''کیرلا''' (കേരളം Kerala) [[بھارت]] کی ایک [[ریاست]] ہے جو [[دکن]] کے جنوبی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا
==جغرافیہ==
کیرلا کے گاؤں [[کوڈنگلور]] میں واقع [[چیرامن مسجد]]، بھارت کی پہلی مسجد اور دنیا کی دوسری مسجد جہاں پر جمعہ کی نماز باجماعت پڑھی گئی۔
== کیرالا کا
عالمی تاریخوں میں [[ناریل]] کے درختوں سے بھرا صاف اور شفاف آب و ہوا والا ایک دیس کا تذکرہ ملتا ہے وہ '''کیرالا''' ہے۔ ماہرِ تاریخِ کیرالا سید محمد لکھتے ہیں کہ کیرالا بہت قدیم نام ہے۔ اس لفظ کا منبع قدیم تمل زبان ہے اور [[سنسکرت]] اور [[پالی]] میں یہ لفظ 'چیرن' تھا وہی کیرالا ہو گیا۔ بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ اس کو کیرالا اس وجہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ '''چیرمال''' کی سلطنت تھی<ref>the book:''Kerala Muslim Charithram''</ref> ۔ اور ایک گروہ اس بات کے بھی قائل ہے کہ یہاں کی خوبصورت آب و ہوا اور دولت کی ریل پیل دیکھ کر اہلِ عرب نے اس کو '''خیر اللہ''' نام دیا ، پھر تبدیل ہوکر کیرالا ہو گیا <ref>refer the Book:Muslim and Kerala Civilization</ref>۔
== قدیم کیرالا ==
==سیاحت==
[[تصویر:Munnar hillstation kerala.jpg|thumb|right|[[مونار]]، کیرلا کا ایک [[پہاڑی مستقر]]]]
===پہاڑی مستقرات===
* [[دیوی کولم]]
|