"کیشے (کمپیوٹنگ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، اس ک\1، ئے، سے، سے
سطر 1:
* {{ٹ}} لفظ کیش کی تلاش یہاں لاتی ہے، [[ایران]] کے شہر کیش کے لیے دیکھیے [[کیش (ایران)]] {{ن}}
[[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] میں کیشے یا Cache ایسے مواد کو (اسکےاس کے اجتماع) کو کہا جاتا ہے کہ جس کو اس مواد کی دوہری نقل کے طور پر رکھا گیا ہو کہ جس کی اصل کسی بعیدی کمپیوٹر پر محفوظ ہو یا بنائی گئی ہو۔ سادہ الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ کیشے دراصل مواد (کسی بھی [[ویب سائٹ]] کا خاکہ یا شکلبندی) کو کسی سرور (سرور) سے حاصل کرنے کے بعد صارف کے کمپیوٹر پر رکھ لیتا ہے تاکہ دوسری بار وہی ویب سائٹ (ویب سائٹ) دیکھنے پر نۓنئے سرے سے تمام تر معلومات دوبارہ حاصل کرنے کےکی بجائے کیشے میں ہی محفوظ مواد سے اس کو حاصل کر لیا جائے ۔
 
[[زمرہ:معمارئ کمپیوٹر]]