"وادی سون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وادی سون سکیسر پاکستان کی قدیم اور خوبصورت وادی ہے جو قدرتی نظاروں کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے. سکیسر پہاڑ کی چوٹی پر واقع ایک صحت افزاء مقام کا نام ہے یہ ایک وسیع پہاڑی سلسلے کا عنوان ہے جس میں کئي وادیاں اور چھوٹے بڑے گاؤں ہین۔ اس علاقے کو "وادی سون سکیسر' کہا جاتا ہے۔ "عظیم مسلمان فاتح ظہیرالدین بابر کا پوٹھوہار کے علاقے سے گزرہواتھا۔ راستے میں ایک وادی تھی جس کے حسن نے بادشاہ سلامت کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اپنے لشکر کے ساتھ وہاں پڑائو ڈالا۔ قدرتی حسن تو اس وادی کا تھا ہی اس بادشاہ نے بھی اس وادی کے حسن میں اضافہ کرنے میں اپنا حصہ ڈالا۔ باغات اگانے کا حکم جاری کیا اور اس وادی کے بارے میں تاریخی کلمات ادا کئے۔ جو اس علاقے کے لوگوں کے لئے آج بھی باعث فخر ہیں ظہیرالدین بابر نے کہا کہ ''ایں وادی بچہ کشمیر است'' یعنی یہ وادی چھوٹا کشمیر ہے۔ اس بادشاہ کی چند نشانیاں آج بھی اس وادی میں موجود ہیں۔ اس وادی کا نام سون سیکسر ہے۔" <ref>[http://www.dailyausaf.com/edi_detail.php?id=2264&art_id=19 وادی سون سکیسر. رضا عرفان خواجہ]</ref>
 
== وجہ تسمیہ ==