"آبادی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 2:
 
== پیدائش اور آبائی وطن ==
بی اماں 1987ء کو [[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] کے شہر [[رامپور]] میں پیدا ہوئیں۔ ان کا عقد عبد العلی خان سے ہوا، جو رامپور صوبہ کے ایک اہم ملازم تھے۔ بی اماں بھارت کی تحریک آزادی میں شریک رہیں اور اپنے کارنامے بخوبی انجام دئے۔ ان کی ایک دختر اور پانچ فرزند تھے۔ جن میں ان کے دو فرزند [[مولانا محمد علی جوہر|محمد علی جوہر]] اور [[مولانا شوکت علی]] تحریک آزادی میں شریک رہے اور بی الخصوص [[خلافت تحریک]] کے لیے جانے اور مانے جاتے ہیں۔
 
== تحریک آزادی میں حصہ داری ==
1917ء کے [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے اجلاس میں بی اماں کی تقریر اہل امت کو جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔ تحریک خلافت میں مصروف رہیں۔ اپنے دونوں بیٹے محمد علی اور شوکت علی جو علی برادر کے نام سے مشہور تھے، جیل میں رہے، اسی دوران بی اماں تحریک خلافت کے لیے ملک بھر کا دورہ کیا اور اس تحریک کی روح رواں رہیں۔
 
ان کا علانیہ نعرہ رہا کہ
{{اقتباس|بولی محمد علی کی اماں کہ بیٹا خلافت کے لیے جان دے دو}}
 
== وفات ==
خلافت تحریک ختم ہو گئی۔ بی اماں کی طبیعت بھی علالت میں ڈھل گئی 13 نومبر 1924ء کو انتقال کرگئیں۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 20:
* [http://www.pakistanherald.com/profile/abadi-bano-begum-bi-amma-1231/ پاکستان ہیرالڈ میں ایک رپورٹ]
 
[[زمرہ:1850ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1857ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1924ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش سے ہندوستان کی آزادی کے سرگرم کارکنان]]
[[زمرہ:اتر پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم خاتون شخصیات]]
[[زمرہ:تحریک آزادی]]
[[زمرہ:اتر پردیش سے ہندوستان کی آزادی کے سرگرم کارکنان]]
[[زمرہ:1850ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]