"کیمبری دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (10) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
}}
 
اولین سادہ سمندری زندگی کا دور، جب سمندری گھاس پیدا ہو رہی تھی۔ یہ دور 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوا اور 51 کروڑ سال تک جاری رہا۔ اس کی کل مدت 6 کروڑ سال ہے۔ کیمبری چٹانوں کی نسبت سے اس کا نام کیمبری دور رکھا گیا، یہ چٹانیں انگلستان کے علاقے کیمبر لینڈ میں واقع ہیں، جس کا جدید نام ویلز ہے۔ اس دور میں انگلستان کا بیشتر علاقہ سمندر میں ڈوبا ہوا تھا۔ کرۂ ارض کا اکثر حصہ کم گہرے سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا۔ سمندر کے پانی کا خشکی پر اتار چڑھاؤ رہتا تھا۔ موسم گرم اور ہموار تھے۔ [[ریڑھ دار جاندا|ریڑھ دار جانور]] کی پیدائؤ شروع ہو رہی تھی۔سبزتھی۔ سبز نیلی الجی پیدا ہو چکی تھی جو آج تک موجود ہے۔کیمبریہے۔ کیمبری دور میں ایک ہزار سے زائد انواع کے حیوانات موجود تھے۔ جن کا حجم سوئی کی نوک سے لے کر 18 انچ تک تھا۔ابتھا۔ اب ان میں سے کوئی حیوان دنیا میں موجود نہیں ہے۔
 
{{Cambrian graphical timeline}}