"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox broadcasting network
| name = پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن
| logo =[[Fileفائل:Logo - Pakistan Broadcasting Corporation.jpg|250px|Radio Pakistan]]
| type =[[ریڈیو نیٹ ورک]]
ذریعہ برائے [[بین الاقوامی تعلقات]]
ذریعہ برائے [[تعلقات عامہ]]
| branding ='''PBC'''
| established ={{Start date and age|1947|08|14}}
سطر 9:
| airdate =
| country = پاکستان
| available =[[پاکستان]]
عالمی سروس
| founded =
| founder =
سطر 15:
| motto = {{عربی متن
|1=قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْناً

ماخذ [[قرآن]] 2:83;
"لوگوں سے اچھاکہو"
| market_share =
| license_area =
| headquarters = [[اسلام آباد]], [[پاکستان]]
| broadcast_area =
| area =پاکستان
دنیائے عالم
| erp =
| owner =[[حکومت پاکستان]]
| parent =
| key_people =[[پرویز رشید|سینیٹر پرویز رشید]]([[وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان|وزیر اطلاعات]])
محکمہ اطلاعات و نشریات پاکستان
(بورڈ آف گورنرز)
| foundation = 23 جولائی1927ء
| launch_date = 14 اگست 1947ء
سطر 57:
اس وقت ریڈیو پاکستان سے 23 زبانوں میں پروگرام نشر کیے جاتے ہیں ۔

== مقاصد ==
ریڈیو پاکستان کے پروگرام متنوع نوعیت کے ہیں اور ان کی رسائی پورے ملک تک ہے۔ ریڈیو پاکستان ملک کا سب سے بڑا اور موثر ذریعہ معلومات ہے جس کے باعث اسکیذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو حکومت کی پالیسیوں سے آگاہ کرے۔ انہیں اندرون ملک اور بیرون ملک ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے، قومی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے سخت محنت کرنے پر آمادہ کرے، انہیں مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے ان کی شناخت یاددلائے، انہیں ہر محاذ پر اپنی خوشیوں اور کامیابیوں میں دوسروں کو شریک کرنے کی دعوت دے، خواہ وہ کامیابی زراعت کے شعبے کے ذریعے اقتصادی ترقی میں ہو، خواہ وہ کھیلوں، فنون لطیفہ اور ادب کے میدان میں ہوں، انہیں ماضی پر فخر کرنے کا جذبہ پیدا کرے اور انہیں جدوجہد آزادی اور قومی تاریخ کے درخشاں ابواب سے روشناس کرانے کے لیے کام کرے جو انسانی تخیلات اور تہذیب وتمدن سے متعلق مسلمان دانشوروں، فلسفیوں اور سائنسدانوں کے عظیم کارناموں سے بھری پڑی ہے۔

== فرائض ==

پی بی سی ایکٹ میں درج کیے گئے اغراض ومقاصد :
# اطلاعات، تعلیم اور تفریح کے شعبوں میں ایسے پروگرام پیش کرنا جن کے موضوعات میں معیار اور اخلاق کے اعلیٰ درجات کے اعتبار سے مناسب توازن قائم ہو۔
# ایسے پروگرام نشر کرنا جن سے ملک میں اسلامی نظریے، قومی اتحاد اور اسلامی تعلیمات کے مطابق جمہوریت، آزادی، مساوات، روادری اور سماجی انصاف کے اصولوں کو فروغ حاصل ہو۔
# مختلف واقعات سے متعلق خبریں حتی الامکان حقیقت پر مبنی، درست اور غیر جانبدارانہ انداز میں اور پروگراموں سے متعلق عمومی پالیسیوں کے تحت وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پیش کرنا۔ دوسرے ممالک کے لیے اپنی ایکسٹرنل سروس میں اس نظریے سے پروگرام نشر کرنا کہ ان کے ساتھ دوستانہ تعلقا ت کو فروغ حاصل ہو اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا موقف ان کے درست پس منظر میں اجاگر ہو۔

== ذمہ داری ==
ریڈیو پاکستان کی بنیادی پالیسی قومی اور بین الاقوامی خبروں اور دوسری عام نشریات کے انتخاب میں ریڈیو کے فنی ماہرین کی رہنمائی کرتی ہے۔ اس بنیادی مقصد پر مبنی ہے کہ نشر ہونے والا پروگرام حقیقت اور مصدقہ ذرائع پر بنیاد رکھتا ہو، عوام میں اشتعال، ناراضی یا باہمی منافرت پیدا کرنے والا نہ ہو، صحافتی اخلاق کے اعلیٰ معیار کے مطابق ہو اور ادارے کے لیے غیر ضروری پیچیدگیاں پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔<ref>{{حوالہ جال/آلہ|url=http://www.radio.gov.pk/Urdu/20|title=ریڈیو پاکستان سرکاری ویب سائٹ|publisher=ریڈیو|language=اردو|accessdate=5 مارچ 2013}}</ref>

== پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ==
<ref>{{حوالہ جال/آلہ|url=http://www.radio.gov.pk/Urdu/20|title=ریڈیو پاکستان سرکاری ویب سائٹ|publisher=ریڈیو|language=اردو|accessdate=5 مارچ 2013}}</ref>

== پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن==
ریڈیو پاکستان کا انتطام و انصرام "پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (PBC) کے پاس ہے ۔

=== تاریخ کے آئینے میں ===
* [[مارچ]] [[1926ء]] : انڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن ایک نجی کمپنی کی شکل میں قائم ہوئی۔

* [[مارچ23 جولائی]] [[1926ء1927ء]] : انڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے [[بمبئی]] میں اپنا اسٹیشن قائم کیا اور برصغیر پاک وہند میں ایک نجینشریاتی کمپنیادارے کی شکلحیثیت میںسے قائمکام کا آغاز ہوئی۔کیا۔
* [[1928ء]] : لاہور میں ایک چھوٹا ٹرانسمیٹنگ اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[23 جولائی]][[1927ء]] : انڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے [[بمبئی]] میں اپنا اسٹیشن قائم کیا اور برصغیر پاک وہند میں ایک نشریاتی ادارے کی حیثیت سے کام کا آغاز کیا۔
* [[اپریل]] [[1930ء]] : ادارے کو انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام دیا گیا اور اسے حکومت کے براہ راست کنٹرول میں دیدیا گیا۔
*[[1928ء]] : لاہور میں ایک چھوٹا ٹرانسمیٹنگ اسٹیشن قائم ہوا۔
* [[اپریلجنوری]] [[1930ء1934ء]] : ادارے کوپر انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام دیا گیا اور اسے حکومتوائرلیس کےٹیلی براہگرافی راستایکٹ کنٹرول1933 میںلاگو دیدیاکیا گیا۔
* [[جنوری]] [[1935ء]] : صوبہ سرحد کی حکومت نے [[پشاور]] میں 250 کلوواٹ کا ٹرانسمیٹنگ سٹیشن قائم کیا
*[[جنوری]] [[1934ء]] : ادارے پر انڈین وائرلیس ٹیلی گرافی ایکٹ 1933 لاگو کیا گیا۔
* [[مارچ]] [[1935ء]] : صنعتوں اور محنت کے سرکاری محکمے کے ماتحت آفس آف کنٹرولر آف براڈکاسٹنگ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا گیا۔
*[[جنوری]] [[1935ء]] : صوبہ سرحد کی حکومت نے [[پشاور]] میں 250 کلوواٹ کا ٹرانسمیٹنگ سٹیشن قائم کیا
* [[مارچاگست]] [[1935ء]] : صنعتوںمسٹر اورلیونل محنتفیلڈن کے سرکاری محکمے کے ماتحت آفس آفپہلے کنٹرولر آف براڈکاسٹنگ کےکی نامحیثیت سے ایک ادارہ قائم کیاتعینات گیا۔ہوئے۔
* [[جنوری]] [[1936ء]] : دہلی ریڈیو اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[اگست]] [[1935ء]] : مسٹر لیونل فیلڈن پہلے کنٹرولر آف براڈکاسٹنگ کی حیثیت سے تعینات ہوئے۔
* [[9 جولائی]][[1936ء]] : سٹیشن ڈائریکٹر دہلی مسٹر اے ایس بخاری کا ڈپٹی کنٹرولر براڈکاسٹنگ کی حیثیت سے تقرر ہوا۔
*[[جنوری]] [[1936ء]] : دہلی ریڈیو اسٹیشن قائم ہوا۔
* [[8 جون]] [[1936ء]] : انڈین سٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام تبدیل کر کے آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
*[[9 جولائی]][[1936ء]] : سٹیشن ڈائریکٹر دہلی مسٹر اے ایس بخاری کا ڈپٹی کنٹرولر براڈکاسٹنگ کی حیثیت سے تقرر ہوا۔
* [[16 جولائی]] [[1936ء]] : پشاور میں ایک اسٹیشن کا افتتاح ہوا اور اسے یکم اپریل 1937ء کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
*[[8 جون]] [[1936ء]] : انڈین سٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام تبدیل کر کے آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
* [[دسمبر]] [[1937ء]] : [[لاہور]] سٹیشن کا آغاز ہوا۔
*[[16 جولائی]] [[1936ء]] : پشاور میں ایک اسٹیشن کا افتتاح ہوا اور اسے یکم اپریل 1937ء کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
* [[دسمبرمارچ]] [[1937ء1939ء]] : [[لاہور]]پشاور مرکز ریلے سٹیشن کامیں تبدیل آغازہوا۔۔ ہوا۔
* [[ستمبر]] [[1939ء]] : مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[مارچ]] [[1939ء]] : پشاور مرکز ریلے سٹیشن میں تبدیل ہوا۔۔
* [[12 نومبر]] [[1939ء]] : بمبئی ریڈیو اسٹیشن سے عید کے دن قائد اعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
*[[ستمبر]] [[1939ء]] : مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
* [[24 اکتوبر]] [[1941ء]] : اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
*[[12 نومبر]] [[1939ء]] : بمبئی ریڈیو اسٹیشن سے عید کے دن قائد اعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
* [[16 جولائی]] [[1942ء]] : پشاور ریڈیو اسٹیشن پشاورباقاعدہ نشریاتی کاادارے باضابطہمیں افتتاحتبدیل ہوا۔
*[[24 اکتوبر]] [[1941ء]] : اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
* [[16 جولائی]] [[1942ء]] : پشاور ریڈیو اسٹیشن باقاعدہ نشریاتیپشاور ادارےکا میںباضابطہ تبدیلافتتاح ہوا۔
* [[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
*[[16 جولائی]] [[1942ء]] : ریڈیو اسٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
* [[3 جون]] [[1947ء]] : قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک نئی خود مختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا اعلان کیا۔
*[[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
* [[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کیے گئے۔
*[[3 جون]] [[1947ء]] : قائد اعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک نئی خود مختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا اعلان کیا۔
* [[1970ء1948ء]] : اسلام آباد[[راولپنڈی]] میں سٹاف500 ٹریننگواٹ اسکولشارٹ اورویو ٹیکنیکلٹرانسمیٹرکے ٹریننگریڈیو اسکولاسٹیشن اور ملتانکراچی میں 120100 کلوواٹواٹ میڈیمشارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنسٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
*[[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کیے گئے۔
* [[1948ء1949ء]] : [[راولپنڈی]] میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو اسٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹمیڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوںاسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[1949ء1950ء]] : راولپنڈیکراچی میں 100 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کےنئے ریڈیوبراڈکاسٹنگ اسٹیشنہاوس کا افتتاح ہوا۔
* [[1951ء]] : [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآباد]] میں ایک کلوواٹ میڈیم ویوٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
*[[1950ء]] : کراچی میں نئے براڈکاسٹنگ ہاوس کا افتتاح ہوا۔
* [[1951ء17 اکتوبر]] [[1956ء]] : [[حیدرآباد، سندھ|حیدرآبادکوئٹہ]] میں ایک کلوواٹ میڈیم ویوٹرانسمیٹرویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھاافتتاح گیا۔ہوا۔
* [[1715 اکتوبر]] [[1956ء1960ء]] : [[کوئٹہ]] میں ایک کلوواٹ میڈیمشارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیوساتھ اسٹیشنراولپنڈی۔ 2 سٹیشن اور پشاور میں ریسیونگ سینٹر کا افتتاح ہوا۔ہوا۔۔
* [[1970ء]] : اسلام آباد میں سٹاف ٹریننگ اسکول اور ٹیکنیکل ٹریننگ اسکول اور ملتان میں 120 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[15 اکتوبر]] [[1960ء]] : ایک کلوواٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ راولپنڈی۔ 2 سٹیشن اور پشاور میں ریسیونگ سینٹر کا افتتاح ہوا۔۔
* [[1972ء]] : سابق صدر پاکستان :۔ جناب [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[1972ء]]میں ریڈیو پاکستان کو ایک آرڈیننس کے تحت کارپوریشن بنایا۔
*[[1970ء]] : اسلام آباد میں سٹاف ٹریننگ اسکول اور ٹیکنیکل ٹریننگ اسکول اور ملتان میں 120 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[1972ء]] : سابق صدر پاکستان :۔ جناب [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[1972ء]]میں ریڈیو پاکستان کو ایک آرڈیننس کے تحت کارپوریشن بنایا۔
پی بی سی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی بلڈنگ کا سنگ بنیاد سابق صدر جناب ذو الفقارعلی بھٹو نے27اپریل 1972ءکورکھا ۔
* [[21 اپریل]] [[1973ء]] : نئے آئین کی تشکیل اور 1973ءمیں نفاذ کے بعد پارلیمنٹ نے پی بی سی ایکٹ 1973ءمنظور کر لیا
سمندر پار پاکستانیوں کے لیے عالمی سروس کا افتتاح ہوا۔
* [[1974ء]] : خیرپور میں ایک سوکلوواٹ ٹرانسمیٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
* [[18 اگست]] [[1975ء]] : [[بہاولپور]] میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[1977ء]] : پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مرکزی نشریاتی یونٹ اسلام آباد کے لیے ایک ہزار کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ نئے تعمیر شدہ نیشنل براڈکاسٹنگ ہاوس اسلام آباد میں افتتاح ہوا۔
* [[1977ء]] : [[گلگت]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔ [[اسکردو]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[1981ء]] : تربت میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ،
[[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ اور [[خضدار]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
* [[15 ستمبر]] [[1982ء]] : [[فیصل آباد]] میں 250 واٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کا ریڈیو سٹیشن قائم ہوا۔
* [[7 مئی]] [[1986ء]] : [[خیرپور]] میں نئے براڈکاسٹنگ ہاوس کا افتتاح ہوا۔
* [[1989ء]] : [[سبی]] میں 250 واٹ ٹرانسمیٹر کے ریلے اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
ایبٹ آباد میں 250 واٹ ٹرانسمیٹر کے ریلے اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[اگست]] [[1993ء]] : [[چترال]] میں ایک کلوواٹ ایف ایم ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح ہوا۔
* [[1996ء]] : [[لورالائی]] میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا
ژوب میں 10 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ریڈیو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
* [[1997ء]] : وفاقی وزیر اطلاعات [[مشاہد حسین سید]] نے پی بی سی کی خبروں کی کمپیوٹرائزیشن اور خبروں کے بلیٹنز کی متن اور آواز کے ساتھ انٹرنیٹ پر دستیابی کے نظام کو افتتاح کیا۔
* [[اکتوبر]] [[1998ء]] : ریڈیو پاکستان کے ایف ایم کی نشریات کا آغاز ہوا۔
* [[2002ء]] : صدر جنرل [[پرویز مشرف]] نے پی بی سی اسلام آباد میں ایف ایم 101 اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
* [[2005ء]] : [[گوادر]]، [[میانوالی]]، [[سرگودھا]]، [[کوہاٹ]]، [[بنوں]] اور [[مٹھی]] میں ایف ایم اسٹیشن قائم ہوئے۔
* [[18اگست]] [[2008ء]] : نیشنل براڈکاسٹنگ سروس کاافتتاح سابق وزیراطلاعات ونشریات [[شیری رحمان]] نے 18اگست 2008ء کوکیا۔

== تاریخی ورثہ ==
سطر 140 ⟵ 137:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{ریڈیو پاکستان|state=collapsed}}

[[زمرہ:ریڈیو پاکستان]]
[[زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:اردو-زبان کے ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریاستی ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان کے نشریاتی ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں ریڈیو اسٹیشن]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریاستی ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان کے نشریاتی ادارے]]
[[زمرہ:ریڈیو پاکستان]]
[[زمرہ:اردو-زبان کے ریڈیو اسٹیشن]]