"کیپ ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 22:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''کیپ ٹاؤن''' ([[افریقان]]: Kaapstad، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cape Town) [[جنوبی افریقا]] کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ [[مغربی کیپ صوبہ|مغربی کیپ صوبے]] کا [[دارالحکومت]] ہے اور جنوبی افریقہ کا قانون ساز دارالحکومتدار الحکومت (legislative capital) بھی ہے، جہاں قومی پارلیمان اور کئی اہم سرکاری دفاتر واقع ہیں۔ کیپ ٹاؤن اپنی مشہور بندرگاہ کے ساتھ ساتھ قرب و جوار کی جغرافیائی خصوصیات کے باعث معروف حیثیت رکھتا ہے، جن میں [[راس امید]] اور [[ٹیبل ماؤنٹین]] زیادہ اہم ہیں اپنے جغرافیہ کے اعتبار سے اسے کبھی کبھار دنیا کا سب سے خوبصورت شہر بھی کہا جاتا ہے۔ کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ میں [[سیاحت]] کا سب سے اہم مقام ہے۔
 
کیپ ٹاؤن کو [[مشرقی افریقہ]]، [[ہندوستان]] اور [[ایشیاء|ایشیا]] کے لیے جانے والے ولندیزی بحری جہازوں کے لیے فراہمئ رسد کے اڈے کے طور پر بنایا گیا تھا۔ [[6 اپریل]] [[1652ء]] کو یہاں نیم صحرائی افریقہ کی پہلی مستقل یورپی نو آبادی بنائی گئی۔ یہ [[جوہانسبرگ]] اور [[ڈربن]] کے ابھرنے تک جنوبی افریقہ کا سب سے بڑا شہر تھا۔