"کیچ 22" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے پیرامیٹر کا ترجمہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
سطر 19:
| اگلی = [[کلوزنگ ٹائم (ناول)|کلوزنگ ٹائم]] ([[1994ء]])
}}
یہ ایک [[1961ء]] کا ناول ہے۔ یہ [[دوسری جنگ عظیم]] کے ماحول میں لکھا ہوا ہے۔ یہ فضائیے کے اس عملے کی کہانی ہے جو جان بچانے کے لیے جنگی پروازوں سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہیں۔ وہ خود کو غیرصحیحغیر صحیح الدماغ ثابت کرتے ہیں۔ مگر خود کی ذہنی معذوری کو پایہ ثبوت تک پہنچانا خود عقل مندی کی علامت سممجھا جاتا ہے اور انہیں پروازوں پر جانا ہی پڑتا ہے۔ اسی لیے انگریزی میں کیچ 22 صورت حال کسی مخمصہ آمیز صورت حال کا اشارہ کرتا ہے جس سے باہر نکلنا مشکل ہے۔
 
==اجرا کی اہم تواریخ==