"رے قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[فائل:A view from the fort Ray.jpg|تصغیر|404x404px|قلعہ کی مرمت کے بعد فصیل کا منظر]]
 
'''رے قلعہ''' [[ایران]] میں واقع قدیم قلعوں میں سے ایک ہے جو 312 قبل مسیح کے بعد تعمیر کیا گیا۔ [[چشمہ علی]] کے قریب اور [[تہران]] کے جنوب اور [[رے]] شہر کے شمال میں یہ قلعہ واقع ہے۔ اِس قلعہ کے نیچے [[کتبہ فتح علی شاہ قاجار (چشمہ علی)]] کندہ ہے۔ مورخین کے مطابق یہ قلعہ 4000 سال قبل مسیح میں تعمیر کیا گیا تھا۔ قلعہ کا ایک بڑا حصہ ایک زلزلے میں منہدم ہو گیا تھا جسے [[سیلیوکس اول]] نے دوبارہ تعمیر کروایا تھا۔ [[سیلیوکس اول]] کی تعمیر غالباً 312 قبل مسیح سے بعد کی ہے۔ قلعہ کی دفاعی فصیل ابھی تک موجود ہے۔
[[فائل:Cheshmeh Ali by Eugène Flandin.jpg|تصغیر|226x226px|فرانسیسی مصور [[یوجین فلانڈین]] کی مصوری جس میں [[کتبہ فتح علی شاہ قاجار (چشمہ علی)]] اور [[چشمہ علی]] بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
 
[[زمرہ:صوبہ تہران میں عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:ایران میں قلعے]]
[[زمرہ:ایرانی عمارات و ساخات نامکمل]]
[[زمرہ:صوبہ تہران میں عمارات و ساخات]]