"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے<ref>http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail</ref>۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعریسے شعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے<ref name="gurzain.wordpress.com"/>۔
 
== مزید دیکھیے ==
108,319

ترامیم