"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
|برقی رابطہ = [http://groups.yahoo.com/group/khowaracademy دفتری روئے خط]
}}
'''گرزین کھوار''' حمد، نعت شریف ،شریف، صوفیانہ کلام؛ منظومات ،منظومات، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکا خیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔ <ref name="gurzain.wordpress.com">[https://gurzain.wordpress.com/ Gurzain (گرزین) | The First book of Khowar (chitrali) Literature in Gilgit-Baltistan written by Javaid Hayat Kakakhail<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب کھوار زبان و ادب کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
 
==گرزین کے بارے میں==
گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہےہے۔<ref>http://tehnight.blogday.xyz/post/?tag=Javaid+Hayat+Kakakhail</ref>۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لیے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معانی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سے شعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے<ref name="gurzain.wordpress.com"/>۔
 
== مزید دیکھیے ==